Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ایک بار پھر, جعلی نظام ایکسپوز ہؤا!!
24,684 görüntüleme • 4 ay önce •via X (Twitter)
12 Yorum

@DaudWaziri70079

کیا پی ٹی آئی کی کمزور لیڈرشپ نے مطالبہ کیا کہ ان سب پر آرٹیکل ۶ لگایا جائے یعنی اس وقت کے آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی ، چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر پر اور جو جو اس سازش کا حصہ دار تھا ۔ اگر ان سے کم مطالبہ کرتے ہیں تو ان کو لیڈر بننے کا کوئی حق نہی۔ بے شک اس وقت کوئی مطالبہ پورا نہی ہوگا لیکن وقت آنے پر یہ سب قانون کے کٹہرے میں بلائے تو جائیں گے - آج نہی تو کل وقت بدلے گا۔۔۔

👍

Dollars k lia bikne walay log shame shame

بیچارے کرائے کے ٹٹو جب تک گورا ساب کی سائٹ نے سائفر نہیں چھاپا تب تک یہ تھ ہی نہیں اور اب یہ سچ ہو گیا غلام ابن غلام کی بھی کیا زندگی ہے

شرم انکو مگر نہیں آتی!

Thank to take this step know the death plenty is awaiting for you Mr Niazi .....very Soon... just wait & watch......🤺

Enjoy it

It now time to free IK

@Rani_princess6 چوری تو خان سے ہوا

تم لوگ اس کو جتنا زیادہ اچھالو گے لنگڑا اتنا ہی زیادہ اس دلدل میں دھنستا چلا جائے گا

Now international court. What say about D lou @inCourtofjustic Must
