正在加载视频...
视频加载失败
ایک برطانوی رضاکاربھوکے سسکتے بلکتے۔ غزہ کے بچوں کے لئے امداد لے کر مصر کے بارڈر پر کھڑا ہے۔ اس کی آواز میں رقت ہے۔۔ سوز ہے ۔۔ گڑگڑا رہا ہے ۔۔ منت کررہا ہے۔۔ وڈیو کے آخر میں اپنے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر ۔۔ غزہ کے معصوموں... show more
34,804 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

انا فائلر پاکستانی 🇵🇰1 年前
صرف اسرائیل نہیں مصر اور اردن بھی فلسطینیوں کے برابر کے مجرم ہیں

Imran Hassan1 年前
کیا یہ گورا جہنم میں جائے گا اور یہ بے شرم فوجی جنت میں؟

Asim Khan1 年前
Welsh people are kind

بدتمیز نیوز - تصدیق شدہ بدتمیز1 年前
لعنت ھے ان عربوں پر !!

石高ゆめの🕯シンセカイヒーロー1 年前
Hello😙 I'm Yumeno Ishitaka🕯 Japanese ballerina girl🩰✨ I like dancing and singing! I perform live almost every day in Japan🎤 Thank you for the likes🙌🏻 Please follow me🤍

Basit Ali Tanoli1 年前
اللہ اکبر

zaffer7861 年前
یہ مصر مسلمان ھے؟

Nida Fatima Zaidi1 年前
💔

TayyabaSarfraz1 年前
Shame on these muslims 😡

Imrana Asad1 年前
غزہ کے نام پر ملین مارچ کرنے والی اور اربوں روپے چندہ اکھٹا کرنے والی پاکستانی مذہبی جماعتوں کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے 😭
