Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

ایک تو پڑھے لکھے نہیں اوپر سے بے شرم لوگ ہیں۔

634,651 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля ¢σƒƒєєﻭιяℓ
¢σƒƒєєﻭιяℓ1 год назад

قران سکھاتا ہے کہ برائی کو ہاتھ سے روکو، اگر ہاتھ سے نہیں روک سکتے تو منہ سے روکو اگر وہ بھی نہیں کر سکتے تو دل میں برا جانو مگر وہ ایمان کی نچلی ترین سطح ہے۔ تو میاں صاحب شکر کریں کہ یہ قوم ابھی ایمان کی نچلی ترین سطح پر ہے اگر ایک آدھی سطح ترقی ہو گئی تو آپ کو چھٹی کا دودھ یاد آ جائے گا۔

Фото профиля ¢σƒƒєєﻭιяℓ
¢σƒƒєєﻭιяℓ1 год назад

عوام بھوکی مر رہی ہے اور اس بُڑھیا کے فیشن ہی نئی ختم ہو دے رہے اور بے شرم پٹواری میاں دے ناڑے وجاتے رہتے ہیں 🙆🏻‍♀️🤦‍♀️

Фото профиля Blue Eyes
Blue Eyes1 год назад

اور اوپر سے ڈھیٹ اور بےغیرت بھی ہیں

Фото профиля ‏💥M ARSHID Ch💥
‏💥M ARSHID Ch💥1 год назад

یہ بے غیرت اور جاہل اب ہمیں پڑھنا لکھنا سکھائے گا،جس کو دلالی کرنا معیوب نہیں لگتا لعنت ہے

Фото профиля ‏💥M ARSHID Ch💥
‏💥M ARSHID Ch💥1 год назад

حیدر نقوی تم لوگوں کی ہر بکواس کے جواب میں کلپس چھوڑ گیا ہے جو زندگی بھر تم لوگوں کی خوش فہمیوں اور جھوٹ کو ایکسپوز کرتے رہیں گے ۔ یہ دیکھو اور اگر تھوڑے سے بھی پڑھے لکھو ہو تو جواب دے دو 😂

Фото профиля Uzma Rahman
Uzma Rahman1 год назад

“اوور نائٹ اسکی کریکشن نہیں کر سکتے۔” توجاہل عورت سالہاسال تمہاراخاندان پنجاب پرسوارہے تب سے اب تک کیا کیا؟ “بس ایک موقع اور دیں ہم پاکستان کی تقدیر بدل دیں گے” ان کو نہیں انکے جو چار نون لیگی بچے ہیں جی کرتا ہے جوتے لے کر انکی بھی ساتھ ہی کھال ادھیڑی جاۓ- ماریں وہ بھی بغیرگنے

Фото профиля Ammara 🐞🦋🐝
Ammara 🐞🦋🐝1 год назад

Yeh hote hein leader! Laikin yeh quom hee aisi sust hai k inkay sath PMLN wali hee honi chahiye

Фото профиля zain cheema
zain cheema1 год назад

گلے کا تو پتا نہیں لیکن اس نے منہ پر ضرور کچھ کروایا ہے

Фото профиля Ali (Baray Abbu)
Ali (Baray Abbu)1 год назад

Lip Surgery

Фото профиля Blue Eyes
Blue Eyes1 год назад

اسکو بس نکی سی سرجری کرانے کا پتہ ہے

Похожие видео