Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

ایک تھا شہباز شریف۔۔۔ جب پیٹرول 140 روپے لیٹر تھا

146,276 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 8

Фото профиля ‏زہـــرہ لیــاقت
‏زہـــرہ لیــاقت2 лет назад

بہادر صنم جاوید کا بابر اعوان سے سوال 🚨🚨 دس مہینے ہو گئے ہیں میں جیل ہمیں رہتے ہوئے آخر ہماری ضمانتیں کب ہونی ہیں اس سے بڑا ہم نے خان صاحب کی محبت کا اور کیا امتحان دینا ہے 🔥

Фото профиля 𝓝𝓲𝓰𝓱𝓽☾₣uℜy 🐾
𝓝𝓲𝓰𝓱𝓽☾₣uℜy 🐾2 лет назад

اس کی طرح ایک مریم بھی تھی جس کو عوام کا اتنا احساس تھا کے چیخ چیخ کر بولتی تھی

Фото профиля ماہی✨
ماہی✨2 лет назад

یہ محترمہ آج کل کدھر ہیں ؟

Фото профиля Muhammad Naveed Iqbal🇵🇰
Muhammad Naveed Iqbal🇵🇰2 лет назад

شبانہ روز محنت کے بعد آج کا نتیجہ

Фото профиля Pti lover
Pti lover2 лет назад

نواز شریف کی فوٹو کسان کارڈ پرکیوں لگا دی گئی حالانکہ یہ پنجاب حکومت کا پیسہ ہے اور عوام کے ٹیکس کا پیسہ ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے صحت کارڈ پر PTI کے جھنڈے کا رنگ استعمال کرنے پر ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ دیے تھے حالانکہ اس پر عمران خان کی تصویر بھی نہیں تھی۔ عمران ریاض خان #MadamThiefMinister

Фото профиля Pti lover
Pti lover2 лет назад

جعلی وزیراعلٰی مریم نواز جو عمران خان کے دور حکومت میں گلا پھاڑ پھاڑ کر عوام کو 118 روپے فی لیٹر پٹرول کے نقصانات بیان کر رہی تھیں وہ آج 289 روپے فی لیٹر والے پٹرول کے فوائد بتائیں ذرا! کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے! #MadamThiefMinister

Фото профиля Nooray pti
Nooray pti2 лет назад

ہمیں آج سڑکوں پہ آنا ہو گا ہمیں آج اپنے زندہ ہونیکا ثبوت دینا ہو گا، میری آپ سے استدعا ہے کہ اپنے زندہ ہونیکا ثبوت دیں 🔥🔥

Фото профиля Ahmad Khan Orakzai
Ahmad Khan Orakzai2 лет назад

اب نواز شریف کی حکومت تو نہیں یہ حکومت تو امریکہ کی ہے جو وہ چاہتے ہیں وہ کرتے ہیں

Похожие видео