Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

جب فروری میں امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو 260 روپے لیٹر پیٹرول تھا جس دن حکومت نے روزانہ پیٹرول بڑھانے کا سوچا تب پیٹرول 310 روپے لیٹر تھا آج 358 روپے پیٹرول پہنچ گیا ہے ہمیں کہا جا رہا ہے جنگ کی وجہ سے پیٹرول کی قیمت...

16,851 Aufrufe • vor 12 Tagen •via X (Twitter)

7 Kommentare

Profilbild von SK IK
SK IKvor 12 Tagen

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان صاحب شکریہ

Profilbild von Touqeer Fatima
Touqeer Fatimavor 12 Tagen

عوام سے پترول لیوی لے کر عیاشیاں کی جا رہی ہیں ۔

Profilbild von Sheikh
Sheikhvor 12 Tagen

Aik Yahoodi Jamat hai Ji us nai bhi Awam ka sooda ker diya hai.

Profilbild von Ali Gulfam
Ali Gulfamvor 12 Tagen

6 روپے اور جمع کرلیں ۔۔۔

Profilbild von Fatalistic..🌬
Fatalistic..🌬vor 12 Tagen

شہباز شریف تو ایک پپٹ ہے، اسکو لانے والے حرامخور ہیں۔ اصل کرپٹ مافیا وہ ہیں۔

Profilbild von Shahzad Ahmed Khan
Shahzad Ahmed Khanvor 12 Tagen

عیاشی کے لیے پیٹرول اور بلز پر انحصار ہے ابھی

Profilbild von Sheikh
Sheikhvor 12 Tagen

Mian sahab loot lain is Awam ko

Ähnliche Videos

اہم، امریکہ نے 28 فروری کو ایران پر حملہ کیا تو پاکستانی حکومت نے اسی دن یعنی 28 فروری کو پیٹرول کی قیمت میں 8روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 16 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا، حالانکہ حکومت کے اپنے مطابق اس وقت 45 دن کا پیٹرول اور ڈیزل پہلے سے خریدا ہوا موجود تھا، اس کے بعد حکومت نے 6 مارچ کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55,55 روپے فی لیٹر کا اضافہ کردیا، اس کے بعد حکومت نے 2 اپریل کو پیٹرول 137روپے 23 پیسے اور ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا اگلے دن وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کی کمی کرتے ہوئے 57 روپے اضافہ برقرار رکھا، یوں ایران امریکہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 120 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 244 روپے کا اضافہ کیا ہے، لیکن یہاں اہم بات یہ ہے کہ وزیر پیٹرولیم نے 6 مارچ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ جس دن عالمی مارکیٹ میں قیمتیں نیچے آئیں گی،ہم اسی پھرتی سے آ کر قیمتیں کم کریں گے جس تیزی سے اضافہ کررہے ہیں، اب نوبل پرائز کے لیے نامزد عالمی دہشتگرد ٹرمپ کے سرنڈر کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں ایسے گری ہیں جیسے مسلمانوں کی نظروں میں ایران پر حملہ کرنے والے اور حملہ آوروں کے اتحادی گرے ہیں تو امید ہے کہ آج انتہائی پھرتی کے ساتھ پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل سستے کیے جائیں گے، حالانکہ پہلے ہی یہ اضافہ دو وجوہات سے ناجائز تھا، ایک تو اس لیے کہ پیٹرول اور ڈیزل حکومت کے اپنے دعووں کے مطابق سستے خریدے ہوئے پہلے سے پڑے تھے اور دوسرا اگر کچھ تیل بعد میں بھی آیا تو بھی آبنائے ہرمز سے پاکستان کے لیے جہاز گزز رہے تھے، اب حکومت کو بغیر کسی ڈرامے کے قیمتیں کم کرنی چاہئیں، لیکن یہ نہیں کریں گے کیونکہ ان پر عوام کا کوئی دباو نہیں اور ان کا ٹیکس شارٹ فال 610 ارب کا ہے جوکہ انہوں نے عوام کے خون پسینے سے پورا کرنا ہے بجائے امیروں سے ٹیکس لینے یا اپنے اخراجات کم کرنے کے۔

Siddique Jan

207,088 Aufrufe • vor 5 Monaten