Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

ایک دفعہ کا ذکر ہے ۔۔۔

110,133 views • 2 years ago •via X (Twitter)

9 Comments

Rana Tahir's profile picture
Rana Tahir2 years ago

سب لوگ بشری بی بی کی زندگی کے لیے آواز اٹھائیں ۔۔۔کہ ان کو طبی سہولیات فراہم کی جائیں ۔۔۔زیادہ سے زیادہ لوگ اس ہیش ٹیگ میں شامل ہوں ۔۔شاید ان کو شرم ا جائے #MedicalAidForBushraBibi

میاں عامر 🦁's profile picture
میاں عامر 🦁2 years ago

تو ابھی کونسا ساتھ چل رہے؟

Hekmat Ullah Khan's profile picture
Hekmat Ullah Khan2 years ago

یار آپ لوگ بہت گھٹیا ہے کیونکہ آپ لوگ ہی کہتے ہیں کہ یہ نفرت اور ضد حتم کریں اور سب ملکر ملک کو آگے بڑھائیں اور اس لیے آپ عمران خان پر بار بار تنقید بھی کرتے تھے کہ یہ کسی کے ساتھ بیٹھنا پسند نہیں کرتے لیکن آب جب مولانا عمران خان کے ساتھ بیٹھ گیا تو آپ اوپر سے باریک واردات ڈالتے ہو ۔ افسوس

Saqib Ali's profile picture
Saqib Ali2 years ago

آج 17 تاریخ ہے بس اتنا ہی بتانا تھا

Zahid Nadeem's profile picture
Zahid Nadeem2 years ago

ھھھھ ھھھھ منصور علی خان صاحب آپ کی تکلیف سے آگاہ ہیں

Muhammad Owais's profile picture
Muhammad Owais2 years ago

مولانا فرما رہے ہیں 'عمرانی حکومت بیرونی دباؤ پر لائی گئی ہے ، ہم بالکل بھی نہیں چل سکتے' اور ایسا ہی ہوا مولانا ان کے ساتھ نہیں چلے

Muhammad Owais's profile picture
Muhammad Owais2 years ago

عمران حکومت کے ساتھ چل سکتے ہیں ؟ سوال بیرونی دباؤ پر لائی گئی حکومت کے ساتھ نہیں چل سکتا : مولانا #KingOfPoliticsMaulana

𝐌𝐨𝐥𝐯𝐢 𝐆𝐚𝐮𝐫𝐝✌️'s profile picture
𝐌𝐨𝐥𝐯𝐢 𝐆𝐚𝐮𝐫𝐝✌️2 years ago

@Matiullahjan919 آپ لوگوں کی صحافتی سمجھ بوجھ کا حد یہی تک ہے یہ تو طے ہے کہ پارلیمانی اتحاد نہیں ہوسکتا البتہ ماضی میں عمران اور مولانا کا مشترکہ احتجاجی اتحاد سب نے دیکھا ہے لیکن شاید اس بار احتجاجی اتحاد بھی عملی طور پر نہ ہو صرف مشترکہ موقف کیوجہ سے بیان بازی میں مختاط حکمت عملی تک ممکن ہے

ŘΔŽΔ ΜΔŁƗҜ's profile picture
ŘΔŽΔ ΜΔŁƗҜ2 years ago

عمران خان مرد مجاہد ہے

Related Videos