Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ایک دفعہ کا ذکر ہے۔

264,754 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

Dr Waqas Nawaz profil fotoğrafı
Dr Waqas Nawaz1 yıl önce

" جب نیوزیلینڈ سے پچھلے میچ کو ہارنے کے بعد کپتان پریس کانفرنس میں یہ کہے گا کہ ہمارے ہاں تو بچوں کو اپنے فیوچر کا نہیں پتا تو کرکٹ بھی ویسے ہی Unpredictable ہوگی کیونکہ یہی ہمارا کلچر ہے تو آپ اگلے میچ میں کیوں امید باندھیں گے کہ کچھ نیا ہوگا کیوں کہ محض ایک میچ کے بعد کلچر تو نہیں بدلے گا - یہ دنیا کا واحد ملک ہے جہاں ٹیکنیکل جواب دینے ؛ اپنی غلطیوں کو ایک ' دو تین کرکے objectively گنوانے کی بجاے نتیجہ کبھی قدرت کے نظام ؛ کبھی کلچر کے انتظام اور کبھی قسمت کے لکھے پر ڈال دیا جاتا ہے - نیٹ فلیکس پر بھارت پاکستان کی کرکٹ پر ڈاکومنٹری دیکھنے کے بعد آپ آج کی نسل کو کیسے پاکستان کرکٹ کا سنہرا ماضی سمجھائیں گے جب انہوں نے ان کو جیتتے بس ڈاکومنٹری میں ہی دیکھا ہے اور خود ہوش سنبھالنے کے بعد ان کو بس ہارتے اور ہار سے زیادہ ہار کا نتیجہ قسمت ؛ کلچر اور قدرت پر ہی ڈالتے دیکھا ہے - ہمیں ایک بات سمجھ لینی چاہیے- Unpredictable ہونا جس پر ہمارے ہاں فخر کیا جاتا ہے ' کوئی اچھی بات نہیں بلکہ یہ بہت گندی ' بہت غیر پروفیشنل اور بہت نکمے پن کی بات ہے - یہ ووہی بات ہے کہ بحثیت ڈاکٹر میں کہوں کہ میں بہت Unpredictable ہوں - کبھی مریض ٹھیک کردیتا ہو اور کبھی مریض مار ڈالتا ہوں - بحثیت ڈرائیور آپ کہیں کہ میں بہت Unpredictable - کبھی سواری کو صحیح گھر لے جاتا ہوں پر کبھی کبھی گاڑی ٹھوک بھی دیتا ہوں - کیا ایسے ڈرائیور کو آپ ملازمت پر رکھیں گے ؟ یا ایسے ڈاکٹر سے علاج کروائیں گے ؟ جب تک ہم کرکٹ کو ایک پروفیشن نہیں سمجھیں گے جیسے انجنیرئنگ ' ڈاکٹری ' آئ ٹی وغیرہ کو سمجھتے ہیں اور پھر اس میں پروفیشنل اپروچ نہیں اپنائیں گے ' ایسی شکستیں روزانہ ہمارا مقدر بنتی رہیں گی کیوں کہ جیت پروفیشنل اور مستقل مزاج کو ملتی ہے ' Unpredictable اور قسمت پر چلنے والے کو نہیں - -------------------------------------------------------

DealBee.de profil fotoğrafı
DealBee.de2 yıl önce

Earn money by filling out online surveys!

Sàrôšh_Hãn profil fotoğrafı
Sàrôšh_Hãn1 yıl önce

عمران خان ذندہ باد 🔥

Ishtiaq Ali Mohmand profil fotoğrafı
Ishtiaq Ali Mohmand1 yıl önce

اس وقت کھیل میں سیاست نہیں تھی اور نہ ہی سفارشی ہوتے تھے۔

saifal khan profil fotoğrafı
saifal khan1 yıl önce

😑😢 #ChampionsTrophy2025 #CT2025 #PAKvIND #INDvPAK

Abil profil fotoğrafı
Abil1 yıl önce

#ImranKhan

KK profil fotoğrafı
KK1 yıl önce

Isi 90s kis waja se ye haal he.

Umair khan profil fotoğrafı
Umair khan1 yıl önce

کہ اس ملک میں ظلم کا نظام ہے

Hamza Chaudhry profil fotoğrafı
Hamza Chaudhry1 yıl önce

if it wasnt for Javed Miandad unconditional love for Pakistan, Imran would be today sipping liquor off of bare white chests in South London's pubs. Remember, Khan left for Kerry Pecker dumping the Green Hat

Benzer Videolar