Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ایک دل جلے کا مرحوم جج صاحب سے مقالمہ
264,814 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

مرشد 🔥🔥

قاضی کی ایکسٹینشن کا پروگرام جاری رہا؟

کاش کہ یہ حکمران سمجھ سکتے کاش انکو اس بات کا احساس ہوتا کہ جانا تو قبر میں ہے اور اللہ کے دربار میں کاش انکو یہ پتہ ہوتا بینک بیلنس ایکسٹینشن جھوٹا انصاف اس دنیا میں لو گے لیکن اس دنیا میں خالی ہاتھ جانا ہے کاش انکو یہ یاد ہوتا اللہ دیکھ رہا ہے ہر چیز کا حساب ہوکر رہتا ہے بس یہ کاش ہی رہ جاتا ہے ان جیسوں کیلۓ

قاضی کو سبق لینا چائیے یہ زندگی کی حقیقت ہے قاضی قبلہ درست کر عمران خان بشری بی بی اور سب پاکستان تحریک انصاف کے لوگوں سے کارکنوں سے پاکستانی قوم سے معافی مانگ لو آخرت سنوار لو بیشرم قاضی ہوش کر لو

قاضی ننگا ہیں اور تا حیات ننگا ہی رہیگا

یہ کس نے کیا

جھوٹ بول کر لوگوں کو گمراہ کر کے ڈالر کمانے والے کی بھی بہت سخت سزا ہو گی

جج کو قبر کے اندر فرشتے کتنے لتر پھیر رہے ہوں گے اس اذیت کو کمانے والا یہ خود ہی ہے۔ #خان_تیرا_ایک_اشارہ #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو

hahahaha good
