Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

ایک دلیر آدمی

117,805 views • 3 years ago •via X (Twitter)

8 Comments

خپل آفریدی's profile picture
خپل آفریدی3 years ago

ایسا دلیر آدمی پنجاب سے کب اٹھے گا کہ بولے پختون ہمارے بھائی ہے مسلمان ہے ان پر ظلم بند کیا جاۓ؟ ایسا دلیر کہی ملے گا؟

ابولبابہ's profile picture
ابولبابہ3 years ago

یہ ھیں مفتی حاکم علی حقانی جنرل سیکٹری جے یو آئی ضلع نوشہرہ جمعیت علماء اسلام کا ھر رکن ایک دوسرے سے بڑھ کر بھادری میں لامثال ھیں ۔

Salah Ud Din's profile picture
Salah Ud Din3 years ago

سب پاکستانیوں کی یہ ہی سوچ ہونی چاہئے

Muhammad Huzaifa's profile picture
Muhammad Huzaifa3 years ago

جمعیت علماء اسلام زندہ باد 💕 مفتی حاکم علی صاحب زندہ باد 💞

سوناں آئنہ's profile picture
سوناں آئنہ3 years ago

پہلی بار کوئی ڈھنگ کی چیز پوسٹ کی ہے۔۔ورنہ تو بس باپ کا نام ڈبویا ہے

RAZA KHAN'S's profile picture
RAZA KHAN'S3 years ago

بوٹ پالش کی 100سال کی زندگی بہتر ایک دن شیر زندگی بہتر ہے

Nouman Ahmad's profile picture
Nouman Ahmad3 years ago

@KhawajaMAsif بھائی اگر یہی جذبہ آپ پنجابیوں میں بھی جاگ اٹھا تو ہم ساتھ دیتے ہیں ورنہ یہ ویسے جذباتی پختون ہے۔میں یقین سے کہہ سکتا ہوں اگر اس شخص کی تحقیقات کی جائے تو اس کے گھر سے بھی کئی جنازے نکلے ہونگے لیکن افسوس کہ ہم آج بھی دوسروں کی داد حاصل کیلئے اپنی ماضی کو بھی بھول جاتے ہیں۔

Azmat Ullah Khan's profile picture
Azmat Ullah Khan3 years ago

ایسے ہی کچھ پاکستانی باقی صوبوں سے بھی ہو جاے تو ملک کی تقدیر بدل جاے لیکن ہم پٹھان ہمیشہ سب سے اگے ہوتے ہیں ہمارا کوئی اور بھائی بھی ایسے ایک اور ویڈیو بنا کر دکھا دے ماشاءاللہ

Related Videos