Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ایک سچا آدمی دوسرے سچے آدمی کے بارے گواہی دیتے ہوئے
243,560 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ انٹرویو فوج نے کروایا ہے، اگر عمران خان شراب پیتا ہوتا تو وہ جرنیلوں کی طرح جیل سے ڈرتا۔ یحییٰ خان نے جیل سے بچنے کے لیے ہتھیار ڈالے کیونکہ وہ شرابی تھا۔

آپ خود کو معتبر صحافی کہتے ہیں چیمہ صاحب اتنا نہیں گرنا چاہئے آپ جانتے ہیں یہ ویڈیو کیوں اور کیسے بنائی گئ ہے یہ ڈمیج نہیں کر سکتی آپ لوگوں کے گھٹیا پن کو آشکار ضرور کرتی ہے فیصل سبزواری کتنا قریبی ہے سب جانتے ہیں اور عمران خان کو آپ بھی جانتے ہیں وہ شراب نہیں پیتا افسوس ہے

تم تو بولا ہی مت کرو سرٹیفائید جھوٹے

تیسرا سچا آدمی بیچ میں مزہ خراب کرتے ہوئے 😂😂

🤦🏽 🤦🏽🤦🏽 مدعی سست، گواہ چست

@khan_raima دشمن نہ کرے دوست نے وہ کام کیا ہے عمر بھر کا کلنک ہمیں انعام دیا ہے 😁😁

لعنت تم پر ۔۔

@Muhamma17186217 بہروز سبزواری، عمران خان کی " نیکوکاری " کے ثبوت فراہم کرتے ہوئے藍🤣藍🤣藍🤣

ماہر نفسیات اگر اس 20 سیکنڈز کی ویڈیو دیکھے تو دو سیکنڈز میں یہ فیصلہ کرسکتا ہے کہ یہ شخص جھوٹ بول رہے. اس نے ایک جھوٹے الزام کا حوالہ دیا لیکن اس کے فورًا بعد اپنا حوالہ دیا پھر اس کے بعد الزام لگانے والوں کو جھوٹا کہا. مزید آسانی کیلئے. اس نے کوکین کی بات کی پھر شراب کی بات ہوئی پھر سچ غیر ارادی طور پر سامنے آیا کہ جھوٹ بولتے ہیں سب کیونکہ اس کے ذی شعور میں یہ سب الزامات جھوٹے تھے اسی لئے دماغ نے دونوں کو رد کیا. اگر یہ سچ بولتا تو کوکین کے ذکر کے بعد “جھوٹ بولتے ہیں سب کہہ کر” شراب کی بات کرتا.
