Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ایک ریاست دو دستور نامنظور- #قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا #اشتہاری_مجرم_بنا_لاڈلا

172,512 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

8 Yorum

❤️میری پہچان پاکستان ❤️ profil fotoğrafı
❤️میری پہچان پاکستان ❤️3 yıl önce

لعنت ہے ایسے نظام انصاف پر کوئی کہہ سکتا ہے کہ اس ملک کی بنیاد لا الہ پر ھے

AJH profil fotoğrafı
AJH3 yıl önce

ہاہاہاہا یوتھیوں نے صف ماتم بچھا رکھی ہے

ADNAN MUGHAL ⚔️ profil fotoğrafı
ADNAN MUGHAL ⚔️3 yıl önce

اس ریاست کا دستور صرف غریبوں کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔۔ امیروں کے لئے کوئی دستور نہیں ۔۔🖐️

Iffat profil fotoğrafı
Iffat3 yıl önce

ریاست ماں کو کھا گی ہے

M.I.Nⁱᴾⁱᵃⁿ profil fotoğrafı
M.I.Nⁱᴾⁱᵃⁿ3 yıl önce

Shame on Pakistani crupt system..

Osman ⭐🇵🇰⭐ profil fotoğrafı
Osman ⭐🇵🇰⭐3 yıl önce

کیوں لیا تھا جناح نے انگریزوں سے پاکستان ؟ ۔۔ اس لیے کہ ہم آزاد رہیں کیا ہم آزاد ہیں ؟ ، ہمیں انصاف ملے کیا ہمیں انصاف مل رہا ؟ ۔۔۔ آہ جناح آہ 💔💔

Ik profil fotoğrafı
Ik3 yıl önce

نادرا کی ٹیم ایئر پورٹ کسی پہنچ گئی؟ نادرا کا چیرمین کون ہے اس وقت؟ تو بتاتاچلو کہ نادرا کا چیرمین اس وقت کمپنی کا بندہ لیفٹنینٹ جرنل منیر ہے اسی نے ٹیم کو ائیر پورٹ بیجھوا کر بائیومیٹرک کے لئے ۔ اب آئی سمجھ ؟ کمپنی پوری زور اور شور کو اس کھوتے کو ہم پچیس کروڑ عوام پر زبردستی مسلط کررہی ہے #قومی_مجرم_نواز_بھگوڑا

Ujala ipians profil fotoğrafı
Ujala ipians3 yıl önce

نوے کی دہائی میں انکے بارے میں مشہور تھا کہ یہ وکیل نہیں کرتے جج کرلیتے ہیں اب ماشاءالله ترقی کرلی ہے اور پوری اسلام آباد ہائی کورٹ بک کرلی ہے 😊

Benzer Videolar