Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

پختونوں اور پنجابیوں کا قومی اسمبلی میں مل کر ایک ہی نعرہ۔۔۔ملٹری آپریشن نامنظور۔۔۔ پاکستان کو امن دو۔۔۔!!!

69,873 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے یورپی یونین کے پارلیمانی وفد کی ملاقات یورپی یونین کے پارلیمانی وفد کی قیادت یورپی پارلیمنٹ کی رکن Ms. Mary Khan نے کی ملاقات میں اہم علاقائی و عالمی امور سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال پاکستان یورپی یونین کے رکن ممالک کے ساتھ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کو دہشت گردی کا سامنا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی افغانستان سے دہشت گردی بڑا چیلنج ہے، اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان نے چار دہائیوں تک افغان مہاجرین کی میزبانی کی، اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان خطے میں امن اور استحکام کا خواہاں ہے، اسپیکر قومی اسمبلی بھارت کے ساتھ کشیدگی میں پاکستان نے بڑے تحمل کا مظاہرہ کیا، اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان نے علاقائی امن کے لیے ذمہ دارانہ کردار ادا کیا، اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان علاقائی تنازعات کے پرُامن حل کا خواہاں ہے، اسپیکر قومی اسمبلی دنیا وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیامِ امن کی کاوشوں کو سراہتی ہے- اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے شدید متاثر ہے، اسپیکر قومی اسمبلی موسمیاتی تبدیلی پاکستان کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے، اسپیکر قومی اسمبلی عالمی برادری موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے کردار ادا کرے، اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان کی پارلیمنٹ دنیا کی پہلی گرین پارلیمنٹ ہے، اسپیکر قومی اسمبلی پارلیمنٹ میں شمسی توانائی کا استعمال ماحول دوست اقدام ہے، اسپیکر قومی اسمبلی گرین پارلیمنٹ پاکستان کے ماحول دوست عزم کی عکاس ہے، اسپیکر قومی اسمبلی ویمن پارلیمانی کاکس خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے فعال کردار ادا کر رہا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی قومی اسمبلی میں چائلڈ رائٹس کاکس بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے تشکیل دیا گیا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اقلیتی پارلیمانی اراکین کا پارلیمنٹ میں کردار قابلِِ ستائش ہے، اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان کے تمام ادارے اقلیتوں کے تحفظ کے لیے مصروف عمل ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان یورپی یونین کے ساتھ پارلیمانی روابط کو فروغ دینا چاہتا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسپیکر سردار ایاز صادق کی پاک۔یورپی یونین پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کے قیام کی تجویز پارلیمانی روابط سے باہمی تجربات اور معلومات کا تبادلہ ہوگا، اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان اور یورپی یونین کے پارلیمانی روابط مزید مضبوط ہونے چاہئیں، اسپیکر قومی اسمبلی یورپی یونین کے پارلیمانی وفد کا پرتپاک استقبال پر اسپیکر قومی اسمبلی سے اظہارِ تشکر پاکستان کا خطے میں قیامِ امن کے لیے کردار قابلِِ ستائش ہے، یورپی یونین پارلیمانی وفد پاکستان جغرافیائی اعتبار سے انتہائی اہم ملک ہے -ممبر یورپین پارلیمانی وفد یورپی یونین پاکستان کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے- یورپی یونین پارلیمانی وفد پاکستانی قوم ایک ثابت قدم اور پُرامن قوم ہے-یورپی یونین پارلیمانی وفد Sardar Ayaz Sadiq Mary Khan European Parliament

National Assembly 🇵🇰

12,114 görüntüleme • 15 gün önce

شاباش سوات قومی جرگہ۔ گزشتہ 22 سال سے فوجی آپریشنز اور مسلح دستوں/دہشتگردوں کے بیچ سینڈوچ بنے پختونوں کی برداشت اب جواب دے گئی ہے۔ اب تو پختونوں کے بھینسیں اور گائے بھی دہشتگرد قرار دیکر بارود میں جلائے جارہے ہیں۔ یہ سوات کے غیرتمند عوام کا عسکریت،مسلح دستوں اور دہشتگردوں کیخلاف بھی اعلان مزاحمت ہے اور سیکورٹی فورسز کی طرف سے ملٹری آپریشن کیخلاف بھی۔ یہ وفاقی، صوبائی حکومت کی سیکیورٹی پالیسی پر عدم اعتماد ہے اور سوات کے عوام کا امن کیلئے غیر معمولی کمٹمنٹ کا اظہار ۔ خیبرپختونخوا،سوات میں قیام امن کے لئے قومی جرگے کے ایک بڑے مظاہرے میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔ سول سوسائٹی کے ممبران کے علاؤہ تمام سیاسی پارٹیوں کے کارکنوں نے بھی مظاہرے میں شرکت کی۔ سوات میں امن کا عزم اور امن کو تباہ کرنے والوں کے سامنے مزاحمت کا عہد۔ ریاست/حکومت پختونوں کا قتل عام بند اور بدامنی ،بھٹی خوری بند کرکے فی الفور امن دے ۔

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان

263,325 görüntüleme • 2 yıl önce