Loading video...
Video Failed to Load
ایک سال گزر گیا ہے اور ارشد بھائی کا خون انصاف مانگ رہا ہے۔ #ArshadSharifShaheed
115,623 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

iqra🍃2 years ago
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رُت ہی بدل گئی اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا

Rana Noman Khan2 years ago
انشاءاللہ ارشد شریف شہید کا خون راہیگان نہیں جائے گا

Dr Crickter2 years ago
اللہ تعالی سب دیکھ رہا ہے یقینا اللہ تعالی بہترین انصاف کرنے والا ہے اور وہ ضرور انصاف کرے گا

Hassan Dhair2 years ago
انٹی کرپشن پنجاب نے سابق ایم پی اے اور تحریک انصاف ضلع شیخوپورہ کے صدر چوہدری عمر آفتاب ڈھلوں کے والد چوہدری آفتاب اقبال ڈھلوں کو ان کے آبائی گاوں آہدیاں سے گرفتار کر لیا گیا ہے جن کی عمر تقریبا 85 سال ہے

Overseas Pakistani2 years ago
#انصاف_کا_منتظر_ارشد_شریف #JusticeForArshadSharif

Massage In Dubai2 years ago
Admirable!

Hamza Khan (محترم)2 years ago
پاکستان میں صرف اشرافیہ کو انصاف ملتا ہے

HAFIZ GHULAM MURTAZA2 years ago
Heartbreaker

afra jamshed2 years ago
Allah pak to zaror insaf karna

Rida fatima2 years ago
😥💔 #JusticeForArshadSharif
Related Videos
0:20
Sensitive content
بھائی نے جوانی میں بھائی کی جائیدار ضبط کر لی اور اب جب کے بھائی مرنے والا ہے تو اب اس سے معافی مانگ رہا ہے اب بھائی معاف نہیں کر رہا اور جانے کا بول رہا ہے کے چلے جائیں خدارا کسی کا حق کھانے سے پہلے یہ دیکھ لیں کہ کیسے ایک بھائی اپنے بھائی سے معافی مانگ رہا ہے اور جانے والا ہے وہ معاف نہی کررہا کیونکہ حق کھانے والے کی وجہ سے مرنے والے نے اپنی زندگی بہت مشکلات سے کاٹی کیونکہ اس کا حق اس کا بھائی کھا گیا تھا، وہ کہتے ہیں نا کہ اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت🥹 یہ دنیا تو گزر جانی ہے لیکن اگلی دنیا ختم نہی ہونی خدارا زرا سوچیں کہ اگلے جہاں اس کا ہاتھ آپ کے گریبان پر ہوگا تب آپ کیا کریں گے🙏🙏🙏 اللہ پاک ہمیں ہدایت دے اور حق سچ اور حلال کھانے کی توفیق دے آمین 🤲
چوہدری قاسم
169,102 views • 6 months ago
