正在加载视频...

视频加载失败

ایک سرکاری ملازم جو محکمہ جنگلات کا سیکیورٹی گارڈ ہے وہ بدمعاش بنا پِھرتا ہے جس کو مرضی گولی مار دیتا آپ نے اسے پکڑ کے ضمانت بھی کروا دی لیکن اس سے اسلحہ برآمد نہیں کیا یہ بی بی سہی کہہ رہی آپکا SHO اُسکے ساتھ ملا ہوا ہے

46,737 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

11 条评论

Khalid Mazari 的头像
Khalid Mazari2 年前

پولیس کو ٹھیک کرنے کی بہت ضرورت ہے

میاں عامر 🦁 的头像
میاں عامر 🦁2 年前

ایماندار آفیسرز کی وجہ سے الحمدللہ کافی فرق پڑا

کاشف چوہدری 的头像
کاشف چوہدری2 年前

اچھا آفیسر اے👍

‏💥M ARSHID Ch💥 的头像
‏💥M ARSHID Ch💥2 年前

زبردست آفیسر ہے یار اللہ پاک سلامت رکھے امین

عمران خان 的头像
عمران خان2 年前

ان کے خلاف کروائی ہونی چاہیے

Azhar Ali 的头像
Azhar Ali2 年前

تو پکڑ کیوں نہیں رہے اسے ۔

میاں عامر 🦁 的头像
میاں عامر 🦁2 年前

ایس ایچ او کو اسی کا حکم دیا

چوہدری شاہد محمود 的头像
چوہدری شاہد محمود2 年前

اسکو فورآ گرفتار کروائے

میاں عامر 🦁 的头像
میاں عامر 🦁2 年前

بلکل💯

Muhammad Ameen 的头像
Muhammad Ameen2 年前

ہر بندہ فرعون بنا ہوا ہے

میاں عامر 🦁 的头像
میاں عامر 🦁2 年前

سرکاری بندے تو عام بندے کو انسان ہی نہیں سمجھتے

相关视频

بغیر ثبوت کے کوئی بات نہیں کروں گا۔ گزشتہ دو سال میں آپ کو معلوم ہے کہ بی ایل اے میں جتنی ریکروٹمنٹ ہوئی ہے، جن لوگوں نے ہمارے معصوم پاکستانیوں کو شہید کیا، وہ سب کہاں سے ریکروٹ ہو کر گئے؟ وہ سب BYC کے پلیٹ فارم سے ریکروٹ ہو کر گئے۔ پہلے یہ تاثر دیا جاتا تھا کہ ہمارا بندہ مسنگ پرسن ہے، پھر بعد میں بی ایل اے کلیم کرتی تھی کہ وہ ہمارے ساتھ تھا۔ میں اس کی مثال بھی دوں گا۔ عامر کے بارے میں پروپیگنڈا کیا گیا کہ اسے اداروں نے غائب کر دیا ہے اور وہ مسنگ پرسن ہے، لیکن بعد میں وہ ایک کارروائی میں مارا گیا تو بی ایل اے نے اسے خراجِ عقیدت پیش کیا اور کہا کہ وہ ہمارے پاس تھا۔ اسی طرح سفیان کرد کے ساتھ بھی یہی ہوا۔ ابھی ایک مہینہ پہلے کوئٹہ میں ٹرین پر حملہ ہوا۔ بلال شاہوانی نامی دہشت گرد، جس نے یہ حملہ کیا، اس کا نام بھی مسنگ پرسنز کی فہرست میں تھا، لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ وہ بی ایل اے کے کیمپوں میں موجود تھا۔ یہ جتنے مسنگ پرسنز ہیں، یہ بی ایل اے اور بی ایل ایف کے کیمپوں میں ہیں۔ یہ ایک بیانیہ بنایا جاتا ہے۔ ماہ رنگ لنگو اج اسی لیے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے #ہمارے_شہداء_ہمارا_فخر #BLA SM Tv Global

Shahzada Usman Tahir

33,890 次观看 • 2 个月前

اس لڑکی نے جو کیا، وہ واقعی آپ کو غصہ دلا سکتا ہے۔ ایک لڑکی اپنی گاڑی میں پیٹرول ڈلوانے کے لیے ایک پیٹرول پمپ پر پہنچی۔ انتظار کے دوران وہ مسلسل فون پر بات کرنے میں مصروف رہی۔ اس دوران پمپ ملازم نے گاڑی کی ٹینکی مکمل بھر دی۔ لیکن جیسے ہی ٹینکی بھر گئی، اس کے بعد جو ہوا، اس کا کسی نے تصور بھی نہیں کیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق، پیٹرول ڈلوانے کے بعد لڑکی مبینہ طور پر رقم ادا کیے بغیر وہاں سے چلی گئی۔ اگر یہ بات درست ہے، تو اس کا سب سے بڑا نقصان اکثر پیٹرول پمپ کے اُس ملازم کو اٹھانا پڑتا ہے، جسے کئی جگہوں پر یہ رقم اپنی جیب سے ادا کرنا پڑتی ہے۔ مہنگی گاڑی کا مالک ہونا کسی کو اچھا انسان نہیں بنا دیتا۔ انسان کی اصل پہچان اس کی دیانت داری اور دوسروں کے ساتھ اس کے رویے سے ہوتی ہے۔ محنت مزدوری کرنے والے کی حلال کمائی ہڑپ کر کے کوئی بھی عظیم نہیں بن سکتا۔ ایک غریب اور محنت کش انسان کا جائز حق چھین لینے سے بڑھ کر شاید ہی کوئی ظلم ہو۔

Hassan Zaib

85,486 次观看 • 1 个月前

میری ماہ رنگ بلوچ کی جو بہن ہے، نادیہ بلوچ، ان سے اور وہ باقی جو ان کی سینئر رہنما ہے، سمی دین بلوچ، ان سے تفصیلی بات ہوئی ہے۔ اور میں آپ کو بتاؤں کہ پچھلے دس دن سے وہ بل... جو جیل میں ہیں وہاں پہ انہوں نے دھرنا دے رکھا ہے۔ اور اس بنیاد پہ انہوں نے دھرنا دیا ہے کہ ان کو، اب عدالت یہ کہہ رہی ہے، پراسیکیوشن یہ کہہ رہی ہے کہ ان کو ہم عدالت نہیں لا سکتے، ان کا جو ہے نہ وہ موبائل پہ جو فیس ٹرائل ہے وہ، اس طرح کا ٹرائل کریں۔ تو اس کے خ... خلاف انہوں نے دھرنا دے رکھا ہے۔ یہ ان کا، یہ سیاسی قیدی ہیں۔ ​یہ سیاسی قیدی ہیں اور سیاسی قیدیوں کو سیاسی قیدیوں کی طرح ہی ٹریٹ کیا جائے۔ یہ خدانخواستہ کوئی ملک دشمن عناصر نہیں ہیں۔ بلوچستان آگے اس میں جو ہے نہ آپ کو سب کو پتا ہے کہ بلوچستان کے اس وقت حالات کیا ہیں؟ بلوچستان کے اندر لاء اینڈ آرڈر کی سچویشن کیا ہے؟ اور آپ اس میں پھر جمہوری آوازوں کے ساتھ اس طرح کا رویہ رکھ رہے ہیں۔ ​پرسوں اختر مینگل صاحب کی پارٹی کے ایک سینئر رہنما کو ان کے گھر کے دہلیز پہ شہید کیا گیا اور کلاشنکوف کے بٹ سے مار کر شہید کیا گیا۔ پھر لواحقین کو ان کی لاش حوالے نہیں کی گئی۔ پھر اختر مینگل صاحب اور ان کی پارٹی کے باقی لوگ ان کے گھر جانا چاہتے تھے، ان کی رسائی روک دی گئی۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اسیران کے ساتھ آپ کا یہ رویہ ہے، تو ہم آپ سے پھر یہی پوچھنا چاہتے ہیں کہ آپ خدارا اس ملک کو کس طرف لے کے جانا چاہ رہے ہیں؟ ​تو ہمارا یہ مطالبہ ہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جتنے بھی اسیران ہیں، ان کا آئینی اور قانونی حق ہے کہ ان کا عدالتی ٹرائل اسی طرح ہو جس طرح باقی ملزمان کے ساتھ ہوتے ہیں

Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan

12,890 次观看 • 3 个月前