Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ایک شور مچا ہوا ہے کہ کھیل کو سیاست میں گھسیٹ لیا گیا نہیں جناب آپ نے صحت کو سیاست میں گھسیٹا ہے آپ ذمہ دار ہیں اگر لوگوں کو عمران خان کے لئے پریشانی ہے تو وہ کیا کریں ان کے لئے کیا پلیٹ فارم ہونا چاہیے ٹویٹر...

13,539 görüntüleme • 29 gün önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

میں عمران خان کا چیف آف اسٹاف رہا ہوں وہ نہ کوئی دوائیاں لیتے تھے، نہ بہت ذیادہ چائے کافی پیتے ہیں ایسی صورتحال میں کیا ڈاکٹرز پر پیچھے سے پریشر ہے کہ انکو ایسی میڈیسن دی جائیں ۔ کیونکہ عمران خان نے عاصم منیر کو ذہینی مریض کہا تھا۔تو کیا اسی لیےعمران خان کو زبردستی ایسی ادوایات پر ڈالا جا رہا ہے؟ عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پریشان کن ہے۔ عظمیٰ خان نے 2 دسمبر 2025 کو عمران خان سے آخری ملاقات میں بتایا تھا کہ : “عسکری قیادت آرمی چیف کے پاس عمران خان کو شکست دینے کا اور کوئی راستہ نہیں بچا سوائے اسکے کہ وہ انھیں قتل کر دے “ یہ واضح پیغام بھیجا تھا کہ عاصم منیر اور اسکے جنرلز عمران خان کو قتل کرنا چاہتے ہیں۔ جنرلز مختلف قسم کی افواہیں اڑواتے ہیں لیکن اگر ان خبروں میں ایک فیصد بھی سچائی ہے تو ہمیں دنیا کو انگیج کرنا چاہیے۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ وفاق کی ایک اہم شخصیت نے انھیں بتایا ہے کہ عمران خان ٹھیک ہیں ایک طرفمحسن نقوی کہہ رہا ہے کہ عمران خان ٹھیک ہیں اور دوسری طرف راوی منیب فاروق دوسرے ٹاوٹس کہہ رہے ہیں کہ وہ عیاشی کی زندگی گذار رہے ہیں ۔ کورٹ میں عمران خان کی میڈیکل رہاٹ کے بعد ایک بات واضح ہے کہ عمران خان آرمی کے ادارے کی تحویل میں ہیں اگر عمران خان کو کچھ بھی ہوتا ہے تو یہ جنرلز اور کور کمانڈر ذمہ دار ہوں گے۔

Rodium-A

20,195 görüntüleme • 1 ay önce

سابق وزیر اعظم عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے ان کے وکلاء جب عدالتوں میں پیش ہوتے ہیں ان کو وکالت ناموں پر عمران خان کے دستخط چاہیے ہوتے ہیں لیکن عدالت کے حکم کے باوجود وکلاء کو عمران خان سے ملنے نہیں دیا جاتا ہے اور عمران خان کے دستخط نہیں لینے دیئے جاتے، اسی لیے 7 اپریل کو منگل کے دن علیمہ خان نے پاکستان تحریکِ انصاف کے تمام ایم این ایز، ایم پی ایز اور عہدیداران کو کال دی ہوئی ہے کہ آپ سب نے اظہارِ یک جہتی کے لیے اڈیالہ کے باہر آنا ہے اور تقریباً دس ہزار کی تعداد ہونی چاہیے، اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا علیمہ خان کی اس کال کو پاکستان تحریکِ انصاف کے ایم این ایز، ایم پی ایز اور عہدیداران سیریس لے رہے ہیں یا نہیں، میری تمام لوگوں سے اپیل بھی ہوگی کہ آپ نے 7 اپریل کو اڈیالہ جیل کے باہر پہنچنا ہے اور پر امن رہتے ہوئے بھرپور طاقت کا مظاہرہ کرنا ہے، جو بھی الیکشن میں جیتے ہیں وہ پاکستان تحریکِ انصاف کے ٹکٹ پر عمران خان کے نام سے جیتے ہیں اور خاص طور پر جو 8 فروری کا الیکشن ہوا ہے اس میں تو لوگوں نے لائنوں میں لگ کر کھمبے، گاجر، مولی جیسے انتخابی نشانات کو ووٹ دیا ہے، لوگوں کا الیکشن کمپین میں ایک روپیہ بھی نہیں لگا اور عمران خان کے نام پر ووٹ لیے ہیں تو ان سب کو عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیئے، اسی طرح نو اپریل کو ہماری حکومت کو گرائے ہوئے چار سال ہو جائیں گے اور نو اپریل کے دن تحریکِ انصاف نے لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسے کا اعلان کیا ہے، میری تحریکِ انصاف کے تمام لوگوں سے یہ گزارش ہوگی کہ آپ نے اس جلسے میں بھرپور شرکت کرنی ہے۔ #علیمہ_خان_کی_کال_اڈیالہ_احتجاج

Qasim Khan Suri

10,723 görüntüleme • 5 ay önce