Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ایک قائد نے ملک بنایا اور دوسرے نے اس ملک کو سنوارا اور خوبصورت بنایا، دونوں کی آج سالگرہ ہے۔ہم سب ملکر لاہور کی یوتھ کے ساتھ دونوں کی سالگرہ منا رہے ہیں۔۔آئیے دعا کریں کہ قائد نواز شریف کو اللہ لمبی زندگی دے تاکہ وہ اس ملک ترقی...

46,007 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von Faizi مرزا
Faizi مرزاvor 2 Jahren

اک نے بنایا دوسرا کھا پی کہ کبھی لندن، کبھی جدہ اور کبھی یدا

Profilbild von Zeeshan Ahmed
Zeeshan Ahmedvor 2 Jahren

اللہ کرے آپ کا قائد بھی جلد قائد اعظم سے ملنے پہنچ جائے آمین

Profilbild von Sabir Hussain
Sabir Hussainvor 2 Jahren

اسکو کہتے ہیں موت کو چھو کر واپس آنا😁😁 مولوی نے کمال کردیا پھیلاؤ اسے

Profilbild von Waqas Mughal
Waqas Mughalvor 2 Jahren

Sara mulk kha gye o😡

Profilbild von Waqas Mughal
Waqas Mughalvor 2 Jahren

Aik ny mulk banaya or dusry ny rajj ky khaya chwalo ye kho

Profilbild von Waqas Mughal
Waqas Mughalvor 2 Jahren

Abi b dil ni bhara

Profilbild von Maryam Ikram
Maryam Ikramvor 2 Jahren

کاش یوتھ میں اخلاق ھوتا، کاش یوتھ کمنٹ میں لوگوں کو برا بھلا نہ بولتے، کاش کوئی یوتھیا یہ کہتا ،ارے بی بی میں اس لیے برا بھلا نہیں کہ رہا کہ اس سے میرے لیڈر پہ بات جاے گی،کاش کوئی یوتھیا کہتا میں پہلے مسلمان ھوں بعد میں یوتھیا ھوں عورتوں کی عزت میرا اولین فرض ھے، مگر ٹرینڈ کیا ھے

Profilbild von Zeeshan Ahmed
Zeeshan Ahmedvor 2 Jahren

قائد اعظم نے جو پاکستان بنایا تھا وہ آپ کے قائد نے لوٹ کھایا ہے، اور اب قائد اعظم آپ کے قائد کو یاد کر رہے ہیں جلدی بھجیں اسے۔۔

Ähnliche Videos