Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

ایک وڈیرا جان بوجھ کر ہماری زمینوں میں پانی چھوڑ دیتا ھے یار وڈیرے کو پیغام بھیجو کہ تمہارا پانی اب کہیں اور پہنچ جائے گا، جنرل عاصم❤️🇵🇰

257,288 views • 2 years ago •via X (Twitter)

8 Comments

MAHAM REHMAN artist's profile picture
MAHAM REHMAN artist2 years ago

جناب حافظ صاحب اپ کی عظمت کو سلام کرتے ہیں ایک غریب مسکین لاچار بچی کی فریاد اپ نے داد رسی کی اللہ اپ کو اجر عطا فرمائے شکریہ حافظ صاحب

ڈاکیا's profile picture
ڈاکیا2 years ago

انڈیا ہر سال پانی چھوڑتا ہے بھائی جان اس کو پیغام پہنچانے کے لئے آپ کو کام پہ رکھا تھا ۔ مہربانی فرما کر اس کو بھی پیغام بھیج دیں۔

Ch Fakhar uz Zaman khan's profile picture
Ch Fakhar uz Zaman khan2 years ago

اب وڈیرہ تو وڑ گیا کھوتی کا بچہ 😂

Jabbar Jattala (گالی نہیں دینے کا)'s profile picture
Jabbar Jattala (گالی نہیں دینے کا)2 years ago

توبہ بڑا سخت بندہ اے بھئی

Red Line's profile picture
Red Line2 years ago

اگرچہ یہ فوج کا کام نہیں لیکن پہلی بار حافظ کا سنا اور انداز انتہائی شفقت والا ہے۔ بہرحال یہ کام فوج کے کرنے کے نہیں۔

Tahir Bhatti's profile picture
Tahir Bhatti2 years ago

What a shot from Army chief

غــــــــازی🪖's profile picture
غــــــــازی🪖2 years ago

سمجھے جو بھی پانی چھوڑے گا اب اس کا پانی اسی کی طرف جائے گا پاک فوج زندہ باد

Jameel Ahmad Mughal's profile picture
Jameel Ahmad Mughal2 years ago

ماشاءاللہ ماشاءاللہ خالق حقیقی آپ سب کو ہمیشہ سلامت اور خوش رکھے اور لمبی ایمان والی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین

Related Videos

🚨 "پاکستان کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر اب پاکستان پر مکمل قبضہ کرنے جا رہا ھے، خود کو"فیلڈ مارشل" بنا لینے کے بعد بھی طاقت، اختیار اور اقتدار کی ہوس ختم نہیں ہو رہی۔ اب عاصم منیر نے ایک نیا قدم اٹھایا ہے، پورے پاکستان کی پولیس فورس کو "ایک ہی سیکیورٹی کمانڈ" کے تحت فوج کے ماتحت کر دیا جائے گا! ۔NDTV کے مطابق اداروں کے درمیان"بہتر ہم آہنگی" کا بہانہ اصل میں یہ فوجی آمریت کی طرف ایک اور بڑا قدم ہے۔ عاصم منیر نے پہلے ہی پاکستان کے تمام اداروں، انٹیلی جنس ایجنسیوں اور آئین پر قبضہ کر لیا ھے۔ اب باقی بچا تھا صرف پولیس کا ادارہ اور وہ بھی تاریخ کے بدترین ڈکٹیٹر کے ہاتھ میں آ رہا ہے۔ آئندہ بجٹ میں عاصم منیر فوج اور دفاعی بجٹ کیلئے مزید کھربوں روپے کی ڈیمانڈ کر رہا ھے جبکہ عوام بھوکے مر رہے ہیں۔ بلوچستان، خیبر پختونخوا اور سندھ میں بغاوت بڑھ رہی ہے، عوام تعلیم ترقی اور روزگار چاہتے ہیں مگر عاصم منیر صرف طاقت اور کنٹرول چاہتا ھے۔ اب سوال یہ نہیں رہا کہ پاکستان کون چلا رہا ھے؟ اب سوال یہ ہے کہ عاصم منیر کے قبضے سے باہر کوئی ادارہ باقی ہے بھی یا نہیں؟ پاکستان اب مکمل طور پر فوجی آمریت کی شکنجے میں ھے

پری زاد

39,796 views • 3 months ago