Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

ایک کرنل اسلام آباد میں بیٹھ کر پورا مُلک چلا رہا ہے کشمیر ہماری شہ رگ تھی کیا ہوا شہ رگ کا؟ آج تک پاکستانی فوج ایک جنگ بھی نہیں جیتی صرف خزانے کے اوپر بیٹھے ہوۓ ہیں اور خزانے کو چوس رہے ہیں ایمل ولی کی پاک فوج...

67,634 views • 2 years ago •via X (Twitter)

9 Comments

Night Hawk's profile picture
Night Hawk2 years ago

بھائ یہ ریموٹ کنٹرول پے ہے، اسٹیبلشمنٹ پختونوں میں عمران کو کمزور کرنا چاہتی ہے۔ اس لئے ایمل ولی کو الیکشن کے بعد لانچ کیا ہے۔ اس کو پوری چھوٹ دی جاے گی کے کھل کر اسٹیبلشمنٹ پر حملہ کرو۔ لیکن جب اسٹیبلشمنٹ کو ضرورت ہو گی، یہ اچھے بچے کی طرح آداب بجا لائے گا۔ نکالوں سے ہوشیار

Shehzad ch's profile picture
Shehzad ch2 years ago

یہ ڈیل کر کے ائے ہیں ہمارے جنرل صاحب امریکہ کے ایک نارمل وزیر کے سامنے ہاتھ جوڑ کے کھڑے ہیں بھکاری ہرامی🤮🤮🗳️🗳️🗳️

shah hussain's profile picture
shah hussain2 years ago

@awaissaleempak وقار بھائ یے ایمل بڑا رانگ نمبر ہے اگر کہانیا قران پے ہاتھ رکھ کے سنائے اس پارٹی کے تو ان جتنا گھٹیا اور ظالم کسی کو نہ پاوگے ان کو کے پی کے لوگو نے ریجکٹ کیوں کیا ہے اس پے کتاب لکھونگا انشاء اللہ

Kamran Aziz Pitafi's profile picture
Kamran Aziz Pitafi2 years ago

@ImranKhanPTI @PTIofficial When will you start speaking the truth without mingling with words ?

Shabir Ahmad Wani's profile picture
Shabir Ahmad Wani2 years ago

@Ahmad_Noorani ایمل ولی ایک بہت بڑا دھوکہ ہے جو پی ٹی آئی کو برباد کرنا چاہتا ہے۔ ایمل ولی کو مکمل پتہ ہے کہ مجھے ہرانے والا عمران خان اور اس کی پارٹی ہے۔ وہ اب فوج اور آئی ایس آئی کی مخالفت کرکے سب کو بیوقوف بنا رہا یے۔ یہ عین وقت پر دھوکہ دے گا۔ اس سے بہت زیادہ بچنا ہے۔ فضلانڈو بھی دھوکہ ہے

Khawaja Shoaib's profile picture
Khawaja Shoaib2 years ago

#Everyone #followers

Dr. Imran Khan 🇵🇰's profile picture
Dr. Imran Khan 🇵🇰2 years ago

ناپاک فوج پر تنقید تصحیح کر لیجئے

Hello's profile picture
Hello2 years ago

He is right

Muhammad Naveed Iqbal🇵🇰's profile picture
Muhammad Naveed Iqbal🇵🇰2 years ago

بلکل سہی تو کہہ رہا ہے💯

Related Videos

خیبرپختونخوا صوبائی اسمبلی کے ایک ممبر، جو ضلع دیر سے تعلق رکھتے ہیں، ذرا ان کی تقریر سنیے۔ وہ کہہ رہے ہیں کہ مجھے اپنے ایس پی نے کہا کہ لشکر بناؤ اور دہشت گردوں سے لڑو۔ میں وزیرستان کے پڑوس میں ہوں، بنوں کے پڑوس میں ہوں، لکی مروت کے پڑوس میں ہوں، ٹانک میں ہوں، ڈیرہ اسماعیل خان میں ہوں۔ وہاں قوموں کو نہیں کہا جا رہا کہ لشکر بناؤ؟ اور پھر انہی لشکروں کو لڑایا گیا، اور بعد میں ہماری وہ قومیں، وہ برادریاں، جو معتبر برادریاں ہیں، انہی دہشت گردوں کے ساتھ بیٹھ کر جرگے کرنے پر مجبور ہو گئیں۔ جن کو آپ ملک دشمن کہتے ہیں، جن کو آپ خوارج کہتے ہیں، جن کے خلاف آپ جنگ لڑ رہے ہیں، جب عام لوگ ان کے ساتھ نبرد آزما ہوئے تو وہ اتنے مجبور ہو گئے کہ بالآخر انہیں ان کے ساتھ جرگے کرنے پڑے۔ اس ملک کے اندر آپ دیکھ رہے ہیں، ہمارے ناک کے نیچے سب کچھ ہو رہا ہے۔ اور جب بنگال میں جنگ چھڑ گئی تھی تو وہاں لشکر نہیں بنے؟ جماعتِ اسلامی کے البدر اور الشمس بھی لشکر تھے، جو عوام کی صفوں سے اٹھے ہوئے نوجوان تھے، اور آپ کے ملک کی فوج کے ساتھ شانہ بشانہ لڑ رہے تھے۔ لیکن آپ تو سرنڈر کر کے آ گئے، ترانوے ہزار لوگوں کو قیدی بنوا دیا۔ پھر ذوالفقار علی بھٹو نے انہیں رہا کروایا، وہ واپس آئے۔ اور آج بھی، جب تک حسینہ واجد کی حکومت رہی، عوامی لیگ کی حکومت رہی، جماعتِ اسلامی کے لوگوں کو پھانسیاں نہیں ملیں؟ یہ ہوتا ہے جب آپ عوامی لشکر نکالتے ہیں، اور فوج کہتی ہے کہ تم نکلو، تم نکلو۔ پھر وہ دشمنیاں نسلوں تک چلتی ہیں۔ اور دو تین سال پہلے تک بھی جماعتِ اسلامی کے لوگوں کو وہاں پھانسیاں دی جاتی رہیں۔ کس پاداش میں؟ کیونکہ فوج تو آ گئی، تو یہاں بھی فوج چلی جائے گی، فوج نہیں ہوگی، کوئی اور آ جائے گا، ایک یونٹ جائے گا، دوسرا یونٹ آ جائے گا، لیکن مقامی آبادی تو وہی رہے گی۔ اور یہ بھی تو مقامی آبادی کے وہی لوگ ہیں۔ تو میں ان پہلوؤں کو سامنے رکھ کر بات کرتا ہوں۔ میں کسی کے خلاف بات نہیں کر رہا ہوتا۔ ان چیزوں پر گفتگو ہونی چاہیے، ان پر مکالمہ ہونا چاہیے۔ یہ جو حکومتی نظریات ہیں، اور اس قسم کے فلسفے ہمارے اوپر تھوپتے ہیں، ان کے مقابلے میں میرا ایک مکالمہ ہے، میرا ایک مؤقف ہے۔ میں کسی کے خلاف نہیں بول رہا، لیکن ایک نظریے، ایک طرزِ عمل، ایک حکمتِ عملی کو اپنی دلیل کے ساتھ کاؤنٹر کر رہا ہوں۔ تو دلیل کے ساتھ دلیل میں بات کرو، کردار کشی کیوں کرتے ہو؟ میں راستے بند نہیں کرتا۔ میں نے اب بھی کسی کا راستہ بند نہیں کیا۔ میرا راستہ بند کیا گیا ہے۔ مجھے بند گلی کی طرف دھکیلنے کی کوشش کی جا رہی ہے، تو مجھے دفاع پر مجبور کیا جا رہا ہے، اور اس وقت میں اپنے دفاع کی جنگ لڑ رہا ہوں۔ سوشل میڈیا پر بھی اگر کوئی جنگ ہے تو وہ ایک دفاع کی جنگ ہے۔ پھر مجھ پر تنقید کا نشانہ بنائیں، کسی مسئلے پر مکالمہ شروع کریں، گالیاں کیوں دیتے ہو؟ تم نے جن لوگوں سے میرے خلاف بیان دلوائے، یہ کرائے کے باکو، یہ جو بولتے رہے ہیں، یہ سارے کے سارے جس زبان سے بولتے رہے ہیں، میری حب الوطنی کو مشکوک بنانا، اس وطن کے ساتھ میری وفاداری کو مشکوک بنانا، میری جماعت کی قربانیوں کو مشکوک بنانا، یہ ساری چیزیں... آج تک میں آپ پر اعتماد کرتا ہوں، لیکن اس کے جواب میں آپ مجھ پر اعتماد نہیں کر رہے۔ آپ میرے مدارس کی رجسٹریشن بحال نہیں کر رہے، آپ میرے مدارس کے اکاؤنٹس بحال نہیں کر رہے۔ تو تعاون، معاونت، یہ تو عربی الفاظ ہیں، اور ان میں دو طرفہ تعلق کا تصور ہوتا ہے۔ یہاں ایک طرفہ طور پر ہم آپ پر اعتماد کر رہے ہیں، ہم آپ کے ملک کا دفاع بھی کر رہے ہیں، ہم آپ کے شہداء کا احترام بھی کر رہے ہیں، اور آپ کی طرف سے مسلسل شکوک و شبہات، کبھی کردار کشی، کبھی کچھ اور۔ تو ہم تو ایک پگڈنڈی پر سفر کر رہے ہیں۔ ادھر جاتے ہیں تو بھی موت، اُدھر جاتے ہیں تو بھی موت۔ ایک طرف جان کا خطرہ، دوسری طرف سیاسی موت کا خطرہ۔ تو اس پگڈنڈی میں جمعیت علمائے اسلام سیاست کر رہی ہے، لیکن بڑی خود اعتمادی کے ساتھ کر رہی ہے۔ اور میں پوری پبلک کا، آپ کی وساطت سے پوری دنیا کے عوام، بالخصوص پاکستان کے عوام کا شکر گزار ہوں کہ نوّے فیصد آبادی نے ہمارے اس مؤقف کی حمایت کی، ہماری حوصلہ افزائی کی۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی صحافی آصف نثار سے گفتگو

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

20,843 views • 1 month ago

اس مہینے کے شروع میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے کیپٹن حمزہ یہ ویڈیو آپریشن غضب للحق کی ہے جب کیپٹن حمزہ اور پاک فوج کے بہادر جوانوں نے طالبان کی چیک پوسٹ اپنے قبضے میں لی۔ ہمارے جوان طالبان کے جھنڈے کو بھی عزت دے رہے ہیں۔ کیوں؟ صرف اس لیے کہ اس پر کلمۂ لکھا ہوا ہے۔ وہ کہہ رہے ہیں: “اسے عزت سے اتاریں، زمین پر نہ گرنے دیں” یہ ہے پاک فوج کا اصل چہرہ۔ یہ ہے اسلام کا حقیقی روپ۔ وہ دشمن کے جھنڈے کو بھی صرف اس لیے احترام دیتے ہیں کہ اس پر اللہ کا کلمہ ہے۔ اب دوسری جانب ٹی ٹی پی اور طالبان اسلام کا نام استعمال کرتے ہیں، مساجد اور قرآن کا سہارا لیتے ہیں، مگر حقیقت میں وہ ہیں خوارج ہمارے جھنڈے کی توہین، ہمارے شہیدوں کی لاشوں کی بے حرمتی، بے گناہ مسلمانوں کا قتل ۔ فرق بالکل صاف ہے : ایک طرف فتنہ الخوارج ٹی ٹی پی اور طالبان دہشتگرد ہیں جو اسلام کا لبادہ اوڑھ کر مسلمانوں کا خون بہاتے ہیں ۔ دوسری جانب پاکستانی فوج ہے جو حقیقی اسلام کی تصویر ہیں ۔ حتیٰ کہ دشمن کے کلمے والے جھنڈے کو بھی زمین پر نہیں گرنے دیتے۔

Pakistan Defence🇵🇰

28,925 views • 28 days ago