Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ایک گوادر وہ ہے،جسے میڈیا دبئی اور سنگاپور بناکر دیکھاتا ہے اور ایک گوادر یہ ہے،جہاں ایک بارش سے بُرا حال ھوگیا ہے اور حکومت کا دور دور تک پتہ نہیں ہے
33,145 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

گوادر کا وہ شخص ووٹ جیت گیا جسے گوادر میں کوئی جانتا نہیں اور نہ وہ کسی کو گوادر میں تو ہسپتال نہیں سارے گوادری بند ہو گئے پاکستان کی میڈیا یا پاکستان کے اداروں کو کوئی غم نہیں کیونکہ یہ خونخوار ہو چکے ہیں اللہ گھر کرے پاکستان کو

پاکستان کا دوبئ ہیں

کراچی کے DHA کی طرح نکاس کی قدرتی گزرگاہوں پر تعمیرات کا نتیجہ گوادر میں

ان دونوں انتہاوں میں ایک دیوار حائل ہے۔۔

Gawadar need help

بھٹو مر گیا کوئی انہیں اس کا احساس کیوں نہیں دلاتا

@NaseemAkram05 daiko Kese Bacha rahy hai Balochistan ko. Due to Gawadar Pakistan got one of the biggest foreign investment and Punjab got Orange train. See what has Gawader and Balochistan got.

Where is pak army now Just get reach when they find natural resources @OfficialDGISPR Gawader is under rain flood

Busy in making @PPP_Org and @pmln_org to power @OfficialDGISPR

دبئی کا بھی بارش کے بعد یہی حال ہوتا ہے
Benzer Videolar
Sensitive content
بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کیس کا ڈراپ سین یہ ھوا ہے کہ اب غلط فہمی دور ھوگئی ہے اور آج پتہ چلا ہے کہ زیادتی میں غلط فہمی ھوتی ہے اور وہ غلط فہمی آپس میں مل بیٹھے سے دور ھوجاتی ہے
Shafiq Ahmad Adv
216,603 görüntüleme • 2 yıl önce
