Loading video...
Video Failed to Load
ایک ہزار روپے کا قالین کہاں سے ملتا ہے؟
495,561 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

ٹٹ پونجیے ایسے ھی کرتے ھیں میر صاحب جو ھاتھ آیا توشہ خانے سے لے اڑا 1000 روپے کا قالین 😂😂😂

معیشت کا بیڑا غرق ہے۔اٹا پہنچ سے باہر ہے۔بارڈر کی صورتحال خراب ہے۔سفارتخانوں کی ادائیگی نہیں ہورہی۔وزیرخارجہ اور وزرا اربوں روپے دوروں میں اڑا چکے ہیں۔زرمبادلہ کی زخائر ختم ہونے کو ہیں۔ ملز اورایکسپورٹ بند ہو رہہیں حامد میر اور اسکے چینل کیلیے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ توشہ خانہ ہے

حامد میر کو اس پر ایک پروگرام کرنے کی ہمت نہ ہوٸی

whoa thats crazy but have you heard this?

مریم کسی سرکاری عہدے کے بغیر توشہ خانہ انجوائے کرتی رہیں۔🤔

میر صاحب انتہائی معزرت کے ساتھ کچھ شرم کریں، کچھ حیا کریں۔ مڈل کلاس طبقہ فاقے کرنے پر مجبور ہے، ابھی ایک دوست کی کال آئی جو کے اچھا خاصہ صاحب حیثیت تھا۔ ماں کے علاج کیلئے پیسے نہیں تھے اس کے پاس۔ آپ کو 30000 کے قالین کی فکر ہے جو اربوں کے ڈاکے ڈالے جا رہے ہیں ان کی کوئی بات نہیں

ہزار کا قالین توبہ کیا چیز یہ

منافق صاحب اس کتاب کے پچھلے صفحے دیکھیں آپ کو 56 روپے میں بھی قالین ملے گا۔۔ لیکن وہ تو مالک لے گئے اسکا نام لیا تو لفافہ بند ہو جائے گا۔۔ اسے صحافت نہیں دلالی کہا جاتا ہے

سیلاب زدگان کے لیے دئیے جانے والے سامان چوری کرنے پر بھی ایک شو کر لیں۔۔۔۔ یہ بات تو ابھی نئی نئی ہے

لعنت ہے آپ کے جیو اور جینے پر
Related Videos
Sensitive content
یہ خالص سفوف کہاں سے ملتا ہے جو اس نے سونگھا ہے؟
Murtaza Solangi
46,048 views • 1 year ago
