Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اے ارضِ فلسطین ہم شرمندہ ہیں !
69,902 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
8 Kommentare

@Chnaeem0239 اج کل ہمارا ملک بھی فلسطین سے کم نہیں.. بھارتی قابض سینا کی طرح ہماری فوج بھی ہمارے نہتے مظلوم لوگوں پر ظلم کر رہی ہے

ان (خلائ مخلوق ) کے مظالم کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں اتنی نفرت پیدا ہو چکی ہے کہ اپ کسی کو 23 مارچ کی پریڈ بھی یاد نہیں ہے ورنہ پہلے لوگ پریڈ دیکھنے کے لیے کتنے پرجوش ہوتے تھے ۔😭😭😭

Sharminda hone se Kya hota hai, you people have the power to take steps for them or you also talk on a high forum

فلسطین کی تباہی میں مسلمان برابر کے شریک ہیں 😭😭😭😭

دبئی کے انڈین سکول میں مشاعرے میں ایک شاعر نے غزہ میں ڈھاۓ جانے والے ظلم و ستم کی روداد کو اقبال کی ایک مشہور نظم کی بحر میں پڑھ کر سنائ تھی اور محفل لوٹ لی ۔

Bs Pakistan bhi آزاد hota

👈سعودی شہزادہ ماجدبن عبدااللہ ماہ رمضان میں350ملین ڈالرزاور5بیویاں جوئےمیں ہارگیا! 👈یہ ہےسعودی عرب کاشاہی خاندان جوخودکومسلم امہ کالیڈرسمجھتےہیں اورانکےکام کہیں سےبھی اسلامی نہیں! 👈اوراسی شراب وشباب میں بدمست شاہی خاندان کوفلسطین کی آزادی پہ بولنےوالاکوئی حکمران پسندنہیں!

Yes we are
