正在加载视频...
视频加载失败
اے این پی کے خلاف الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر جتنا پروپیگنڈا کیا گیا، سامنے عمران اور پیچھے جنرل پاشا اور کچھ جرنلز تھے۔ان الزامات میں حقیقت ہوتی تو آج ہم پر مقدمے بن چکے ہوتے۔ یہ منظم سازش تھی کہ عمران خان کو عوام کی نظر میں ایک... show more
25,704 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)
8 条评论

معصوم شاہ کے پاس ہم خود گئیے تھے اسوقت ایم پی اے ایم این اے کا کوٹہ سسٹم دیا تھا واپڈا کے نوکریوں کا زرداری نے اور اسوقت 25 لاکھ مانگے گئے تھت میرے سامنے، ریلوے کا وزیر بلور تھا 31 لاکھ مانگے گئے تھے میرے ابو سے۔ ہمت ہے تو بلاو مجھے اور ان کو، قسم اٹھواکے دکھاوں گا

Za marha barhwa de shakal la de ogura, charta ta o charta Imran Khan.

جنرل پاشا اے این پی جانتا ہی نہیں کہ یہ بھی جماعت ہیں 😎 سازش تو اس کے خلاف ہوتے جس کی عوامی طاقت ہو 😂

بابا تہ ایزی لوڈ وکہ بابا ایزی لوڈ غواڑی بابا پی خفہ کیگی تمکاری حکومت کے کرتوت مجھے پتہ ہے۔ آپکا ایک ڈرائیور ہوا کرتا تھا ان دنوں میں جس کو ڈاکٹر ڈاکٹر کہتے ہیں، سابقہ ایم پی اے کا بیٹا ہے، جس کے فارم ہاوس بابا اور دوسرے لوگ جاتے تھے۔ کس لئیے جاتے تھے وہ بھی پتہ ہے

دہ خپل قد برابر خبری کوہ، مشرہ ستا مشران اوم دہ خان صاحب خپو تہ نہ راسی

You have been directly managing and coordinating operation in Swat causing 3 million IDP. The nation needs answer from you that why did you brought Pam army to swat. Shame on fake elite

You are not important enough bro.... Don't try to become relevant

Hundred %correct .
