Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی پوسٹ جس میں جھوٹ اور من گھڑت دعوی کیا گیا کہ ایک سٹوڈنٹ کو پولیس کی گاڑی نے ہٹ کیا تھا کی CCTV فوٹیج سامنے آ گئی ہے جس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ سٹوڈنٹ موٹر سائیکلز پر سوار... show more
407,429 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

جس قدر جھوٹے وقوعے جھوٹی ایف آئی آرز اور 9 مئی کی آڑ میں چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے لوگوں کے گھروں سے آپ لوگوں نے چوریاں کی ہیں آپ لوگوں نے خود اپنی لیگل حیثیت ختم کر دی ہے عوام میں اعتماد ختم کر چکے ہیں

باپ کو پکڑوا کے بھاگنے والا بزدل اور بھگوڑا ہی نہیں بہت ہی بے شرم اور جھوٹا آدمی ہے یار تو

یہ سی سی ٹی وی فٹیج کیسے ظاہر کرتی ہے کہ وہی بچہ ہے اور بغیرت کے بچوں اور جھوٹ کے پلندوں

تمھاری مالکن خود مان چکی ہے کہ تمھاری گاڑی نے پیچھے سے ٹکر ماری اور تمھارے ڈرائیور نے اُس کا اعتراف بھی کیا ہے دراصل پنجاب پولیس اور حکومت اتنا جھوٹ بول چکی ہے کہ اُنہیں خود بھی یاد نہیں کب کیا بولا تھا

Moonis KO sawaay apnay abbay k sab ki fiker hai

پنجاب کے حرامخور پولیس اس وڈیو میں جو دیکھا جا سکتا ہے کیا یہ ظلم بھی طلباء کے گروپ ایکدوسرے کے ساتھ کر رہے ہیں

پنجاب پولیس جو فوجیوں کی بی ٹیم ہے اس کے کارنامے اپنے کانوں سے سنیں۔ ان حرامیوں کی باتوں میں مت آنا۔ یہ فوجی حرامزادوں کی بی ٹیم ہے۔

صوبے کی بھرتی کی ھوئی وزیر اعلی خود کہا رہی کہ بچہ پولیس کی گاڑی کی ٹکر سے زخمی ھوا تو پھر کیا شک رہ جاتا ہے کسی کے لئے

یہ تو آپ ہیں یا یہ بھی فیک ہے

یہ وہ ویڈیو نہیں ہے بے شرموں
