Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اے خدا اسرائیل پر تو ہی کوئی عذاب نازل کر دے 🙏💔
157,830 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

يااااااااااااااااا رب 💔 حسبي الله ونعم الوكيل حسبي الله ونعم الوكيل

فسلطینیوں کی جو وڈیوز سامنے آئی ہیں خصوصا بچوں کی ہر وڈیو دیکھ کر دل دہل گیا۔ خدا اسرائیل پر اپنا قہر برسائے۔

وہ اسرائیل پر عذاب نازل کرے گا یہ اس کا سچا وعدہ ہے جیسا کہ اس نے ان پر دو مرتبہ پہلے عذاب نازل فرمایا۔ یہ وہ ظالم قوم ہے جنہوں نے انبیا علیہ السلام کو شہید کیا اور اللہ پاک کی نعمتوں کی نا شکری کرتے رہے اور قہرِ خدا میں مبتلا ہوئے اب بھی ان پر خدا کا قہر نازل ہوگا۔انشاءاللہ

انسان دی مدد واسطے انسانیت ہونا ضروری ہے ایہہ مذھب نہی فطرت دا تقاضہ ہے۔

ہاں ہم دعا ہی کرسکتے ہیں ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود وہ بھی اسلامی ممالک میں پہلے نمبر پر.. کاش جن کو تحفظ کرنے کی ذمہ داری دی تھی وہ تحفظ ہی کرتے, لیکن وہ تو یہی سلوک اپنی عوام سے کر رہے ہیں تو فلسطین کی مدد کیوں کریں گے. لعنت ہے ایسے اسلامی ممالک میں واحد ایٹمی طاقت ہونے پر

جب تک ہم عذاب الہی کا انتظار کرتے رہیں گے مظلوموں کے ساتھ یہی ہوتا رہے گا الله فرماتے ہیں انسان کے لیے وہی کچھ ہے جسکی وہ کوشش کرتا ہے

we are feeding the wars! boycott forever and they will not have money for it

@asaddurrani99 آمین یا رب العالمین

آمین 🤲😢😢
