Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
پنجاب پر عذاب بن کر بیوروکریسی اور انتظامیہ نازل ہے 👇
14,183 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

ایسا عذاب پنجاب پر پہلے نازل نہیں ہوُا۔ اُمید ہے پہلا اور آخری ہو گا۔ بے لگام انتظامیہ۔ کیوُنکہ وہ فارم ۴۷ ںاجائز حکوُمت کو بچانے میں مصروُف

🚀 Best Wallet - NO KYC crypto wallet 💸

جاہل لوگ پوری دنیا میں کسی کی پرائیویٹ پراپرٹی کو دوسرا بندہ ہاتھ نہیں لگا سکتا اس چنڈو خانے ملک میں کوئی پوچھنے والا نہیں

یہ سب نجی املاک کو نقصان پہنچانے کے زمرے میں آتا ہے جو کہ قانوناً جرم ہے۔ مگر اس جنگل میں جنگل کا ہی قانون رائج ہے۔

ان بغیرتوں سے چوری ،ڈکیتی ،قتل ،اور موبائل سنیچنگ کی روک تھام ہو نہی رہی ،بلکے وہ خود ہی یا ان کے اپنے ہی پالتو کر رہیں ہوتے ہیں ،اسی وجہ سے لوگ ان سے نفرت کرتے ہیں ،یہ قوم کے رکھوالے نہی بلکے دشمن ہیں

کھیلتا پنجاب کے بجائے “ پنجاب سے کھلواڑ “ ذیادہ مناسب رہے گا

بالکل اب عوام کو چاہیے کہ دل سپورٹ کے ساتھ ملک بند کریں ورنہ یہ اسٹبلشمنٹ ابھی دکانیں توڑ رہی ہے اگر نہ روکا گیا تو گھروں کو بھی توڑنا شروع کر دیں گے ۔

یہ لوگ خود جرم کررہے ہیں عوامی املاک کو نقصان پہنچارہے ہیں۔

اوپر جب سے بڑا فرعون اس ملک پر مسلط ہو تو یہ چھوٹے چھوٹے فرعون اگتے رہینگے

عاصم منیر کی مسلط کردہ حکومت اور بیروکریسی پاکستانی عوام کے لئے عذاب بن چکے ہیں
