Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اے راہ حق کے شہیدوں۔۔
32,043 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
9 Kommentare

جاگ پاکستان/للکارvor 1 Jahr
پاکستانی فوج قاتل فوج

Muhammad Naeemvor 1 Jahr
کچھ لوگوں کو یہ کہتے سنا تھا جان دیں گے خان نہیں دیں گے اور ان میں سے کچھ اپنی بات کے بہت سچے تھے انہوں نے اپنی جان دے دی ہم اپنے ان پیارے بھائیوں کی قربانی کے قرض دار رہیں گے میرے اللہ کی کی بے گناہ رحمتیں تم پر نازل ہوں اور جنت میں اعلی مقام پاؤ آمین

Haniavor 1 Jahr
یہ تو شہید ہوگے ان کی فیملیوں کا کیا بنے گا؟؟ بچوں کی ایجوکیشن کا کھانا پینا گزارہ کیسے ہوگا کیا پارٹی نے اس بارے میں کچھ سوچا ہے؟؟

Sobia Hafeezvor 1 Jahr
🥹😔😭

The Patriotvor 1 Jahr
This trend is alarming.. very sad

Imran Riazvor 1 Jahr
💔💔💔💔 in ki qurbani zaya nhi ja gi INSH ALLAH 🤲🥹

pardessvor 1 Jahr
جیل میں جانور جیسے سلوک کیا جاتا ہے

Zainab Khanvor 1 Jahr
پلیز اس بات کو زیادہ سے زیادہ سے زیادہ highlight کریں سب

Bibivor 1 Jahr
ریاست کھا گئی نوجوان کیسے کیسے 😭
