正在加载视频...
视频加载失败
اے راہ حق کے شہیدوں تمہیں خدا کی رضائیں سلام کہتی ہیں۔
51,503 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

عوام کے ھیروز بھی بدل گئے

اس مٹی کی خاطر ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نا تھے 😢

یار بھائی خدا کی قسم دل چھلنی چھلنی ہوا پڑا ہے کم ازکم لوگوں کی میتیں تو انکے ورثاء کو دے دو کہ وہ ساری زندگی سکون توکرسکے جو مسنگ ہیں انکو انکے ماں باپ سے ملا دو 😭😭😭😭💔💔 کیا قصورتھا پرامن لوگوں کا 😥😥 کتنی ماؤں کی گودیاں اجاڑ دی جو بھی اس ظلم پہ چپ لعنت اس پہ #27Nov 😭

کوئی جاکر عمران خان صاحب کو بتائے کہ پٹھانوں نے وفا کی حد کردی تجھے بچاتےبچاتےاپنے جان سےگزر گئے۔

ان کی شہادت نے ہم سب کو جھنجھوڑ دیا ہے

دل پھٹ جاتا ہے زبان ساتھ نہیں دیتی سمجھ نہیں اتی کیا کہا جائے ایسی حکومت کو کیسے بے گناہوں کو مار دیا کس طرح انہوں نے عوام پہ گولیاں چلائیں ان کے ہاتھ نہیں کانپے

@NaeemPanjuthaa پاکستانیو یہ مطالبہ شروع کرو #فوج_نہیں_چاہئے

Share it from PTI official handle

پاکستانیو یہ مطالبہ شروع کرو #فوج_نہیں_چاہئے

😥😥😥😭
相关视频
اے راہِ ٹرمپ کے خَبیثو، جفا کی تصویرو تُمہیں نیتن کی ہوائیں شیلوم کہتی ہیں
Rodium-A
41,684 次观看 • 6 个月前
Sensitive content
لاکھوں کی آوازیں کہتی ہیں: اے اللّٰہ میں حاضر ہوں 🤍
Hayat $heikh
32,230 次观看 • 4 个月前
