Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اے پروردگار فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی مدد فرما۔ آمین
36,594 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

قرآن میں اللہ نے فرمایا “ نہ گھبراؤ نہ غم کرو تم ہی غالب رہوگے اگر تم مومن رہے” سورۃ آلِ عمران آیت ۱۳۹ جو آج دنیا میں اسلام کے نام پر ذلیل و رسوا ہو رہے وہ مومن نہیں ہیں اگر مومن ہوتے تو غالب ہوتے یہ اللہ کا وعدہ ہے۔ مومن کیسے بنتے ہیں اکثریت کو پتہ نہیں اور نہ ہی کسی کو پروا ہے۔ جو ان کو مومن بننے کا علم اور فیض دے اس پر کفر اور قادیانی ہونے جھوٹے فتوے اور بہتان لگاتے ہیں۔ اسلئے اللہ بھی ان سے بیزار ہے۔ مومن بننے کا علم سیکھو اور دنیا میں عزت پاؤ۔ مومن بننے کا طریقہ اس شارٹ ویڈیو سے سیکھ لیں اگر طلب ہے۔ #Ramadan #RamadanKareem

@NaeemBukhariPTI آو مل کر اس ہیش ٹیگ پر حکمرانوں کو غیرت دلائے اے عرض فلسطین ہم شرمندہ ہیں #القدس_ہم_شرمندہ_ہیں

@NaeemBukhariPTI امین

@NaeemBukhariPTI اور اسرائیل کے پاگل کتے امران نیازی غلیظ منافق_اعظم کے بارے میں کیا خیال ھے؟؟؟؟

@NaeemBukhariPTI آمین ثمہ آمین

@NaeemBukhariPTI اے پروردگار غزہ پر رحم فرما آمین ۔ مسلمانوں کو ایک جسم بنا آمین

@NaeemBukhariPTI Ameen 🥹🥹

@NaeemBukhariPTI اسلامی ممالک افواج اپنے وجود کا جواز کھو چُکی ھیں - اللہ سے زیادہ کافروں سے ڈرتے ھیں -

@NaeemBukhariPTI آمین ثم آمین

@NaeemBukhariPTI آمین
