正在加载视频...
视频加载失败
یا اللّٰہ! عمران خان کی مدد فرما! آمین
73,326 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
7 条评论

Zahid Sarfraz2 年前
طیب اردگان میئر تھا اس نے ایک تقریر کی اسٹیبلشمنٹ کو بری لگی تو مقدمہ بنا اردگان جیل گیا سزا ہوگئی الیکشن سے نااہل ہوگیا مگر اس کی پارٹی الیکشن لڑی اور جیت گئی قانون سازی کی اردگان کی سزا ختم کرائی اور پھر اردگان باہر آیا اور اسی حلقے سے 80 فیصد ووٹ لیکر وزیراعظم بنا ۔ زندہ قومیں ووٹ کی طاقت استعمال کرتی ہیں جبکہ کمزور لوگ جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرتے ہیں نتیجے میں طاقتور ان کو کچل کر رکھ دیتے ہیں #ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے

Sana Fatima2 年前
آمین یارب العالمین

Mohammad Awais2 年前
Ameen

Tara Malik2 年前
آنکھوں کے متعلق کچھ مت پوچھو کہ ان میں صبر کہ سوا۔۔۔۔کچھ نہیں 🌸

AR2 年前
He will be back inshallah

ŘΔŽΔ ΜΔŁƗҜ2 年前
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ۔۔۔!!!

Umar Khan2 年前
آمین یا رب العالمین #ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے
