Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

بابا جی نے ہر کسی کو رُولا دیا۔

180,924 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

7 Kommentare

Profilbild von Agha Jaffar 🎙️
Agha Jaffar 🎙️vor 3 Jahren

ایک شخص نے جب لنگر خانے کھولے اور کوئی بھوکا نہ سویے پروگرام کا آغاز کیا تو PDM کے چوروں کے بہکاوے میں ا کر عمران خان کے غریبوں کیلئے کھولے گیے لنگر خانوں اور اور پناگاوں کا تمسخر اڑایا آج الله نے قوم کو ایسی سزا دی ہے کہ ملک کا ایک بہت بڑا حصہ لنگر خانوں کا محتاج بن چکا ہے لیکن آج وہ لنگر خانے بھی بند اور اور انکو چلانے والا بھی جیل میں بند ہے شاہد ہم اسی سزا کے مستحق ہیں الله ہمیں معاف کرے

Profilbild von Matin Khan
Matin Khanvor 3 Jahren

This old man works in furnace taking 170 rupees per 1000 bricks to the required place,so the question is why he is doing such a rough work in this old age because he borrowed 12000 rupees for electricity bill and that's why he is working here.@PTIKPOfficial @haroon_natamam.

Profilbild von Touseef Farooqui
Touseef Farooquivor 3 Jahren

BHAI KAKAR SAHAB KEH RAHAY HAIN K MEDIA NAY ZIADA HI ROLLA DALA HOWA HAY WARNA TU 22 KAROR AAWAM MAZY KAR RAHI HAY OR GOVT KARNY WALAY BHOOKAY MAAR RHAY HAIN. ALLAH KARY YE MAAR HI JAIN. AAAAMEEEN

Profilbild von Ak47
Ak47vor 3 Jahren

ن لیگ کی قیادت لندن اور پیپلزپارٹی کی قیادت دبئی چلی گئی اور ان کے سپورٹرز بجلی کے بل ہاتھ میں لئے سڑکوں پر ذلیل ہو رہے ہیں،،😁

Profilbild von 🏏 Dil Dil 804🏏
🏏 Dil Dil 804🏏vor 3 Jahren

یہی پیغام کسی وقت نواز شریف کو بھی دیا گیا تھا اور وہ شیروں کا سردار اپنی بیٹی جرنیلوں کو دے کر امریکہ بھاگ گیا ابھی تک وہیں بیٹھا ہے پٹواریوں

Profilbild von Ali
Alivor 3 Jahren

پیارے پاکستانیو! اب وقت رونے دھونے، گالی گلوچ ، بدعا اور احتجاج کا نہیں ہے، ان سب باتوں سے یہ لوگ immune ہیں۔ اب وقت ان ظالم لٹیروں کے منہ سے اپنے حق کا نوالہ چھیننے کا ہے، اٹھو اور اپنے مکدر بدل لو۔

Profilbild von 🏏 Dil Dil 804🏏
🏏 Dil Dil 804🏏vor 3 Jahren

میں عمران خان کو بار بار کہہ رہا تھا کہ ان بے شرم قوم کے لیے نہ نکلو یہ لوگ تمہیں بیچ راہ میں چھوڑ کر بھاگ جائیں گے اج وہ جیل میں بیٹھا ہے اور عوام عمران خان کو چھوڑ کر مہنگائی کے خلاف نکل رہی ہے شاباش

Ähnliche Videos