正在加载视频...

视频加载失败

بابا جی کو غصہ ہی بڑا تھا شیطان کو ڈائریکٹ فائر مارنا شروع ہوگئے لگدا لالیکا کی روح آگئی تھی

268,153 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶 的头像
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶3 年前

😂😂😂😂🤦🏼‍♂️🤷🏻‍♂️

aslihaqiqat 的头像
aslihaqiqat3 年前

یہ المیہ ہے پاکستانیوں کا بچہ ہو جوان یا بوڑھا مرد ہو یا عورت فضول حرکتیں کرکے مشہور ہونے کا شوق ہیں چاہیے اس کر نتیجہ میں جہنم میں ہی کیوں نہ جانا پڑے۔ اللہ ہدایت دے امین

Muhammad Naveed Khan 的头像
Muhammad Naveed Khan3 年前

ہر سال حج پر ان شعائر کے پاس یہ نازیبا حرکات کئی جاتی ہیں ایسے لوگوں اور ویڈیوز پھیلانے کی حوصلہ شکنی کرنی چاہئے

Pakistan Zindabad 的头像
Pakistan Zindabad3 年前

حماقت یا جہالت۔ اپنا اور قوم کا مزاق دنیا کے سامنے بنانے کے سوا اور کیا ملا اس بابے کو۔ دین ہو مزاق اور کھیل بنا ڈالا ہے ان بہروپیوں نے۔

Umar Chaudhry 的头像
Umar Chaudhry3 年前

لگدا شیطان نے بابا جی کولوں بہت پٹھے کم کروائے نیں کیوں بھئ 🤣😜😎 @mehrsafdar353

Ansar Ali Gujjar 的头像
Ansar Ali Gujjar3 年前

جہالت 😥

メ𝟶 的头像
メ𝟶3 年前

اس عمر میں بچوں والی حرکات توبہ🥲

Dr. Abidah Mirza 的头像
Dr. Abidah Mirza3 年前

لاکھوں روپے کا ضیاع، اس حج سے بہتر یہ ہوتا، پیسے غریبوں میں بانٹ دیتا۔

aimas 的头像
aimas3 年前

Idiot

Zaid Kemal 的头像
Zaid Kemal3 年前

@haidersoomro93 @mohammad11shafi

相关视频

ایک بزرگ بابا جی گلی سے اپنی پرانی سی ریڑھی نکال رہے تھے، جگہ کم ہونے کی وجہ سے ریڑھی اچانک ایک گاڑی سے ٹکرا گئی اور گاڑی کو کافی نقصان ہو گیا۔ بابا جی گھبرا گئے، ہاتھ کانپنے لگے، چہرے پر پریشانی صاف نظر آ رہی تھی… کیونکہ وہ جانتے تھے کہ اتنا نقصان بھرنا ان کے بس کی بات نہیں۔ اتنے میں گاڑی کا مالک بھی وہیں موجود تھا، وہ فوراً آگے آیا… سب کو لگا اب غصہ ہوگا، شور ہوگا، شاید بابا جی کی بے عزتی ہوگی… لیکن یہاں تو منظر ہی بدل گیا! 😢 گاڑی کے مالک نے نقصان دیکھا، مگر پھر بابا جی کی حالت دیکھی… اور بس ایک لمحے میں اس نے دل بڑا کر کے کہا: **“کوئی بات نہیں بابا جی… اللہ کے لیے آپ کو معاف کیا، آپ بس اپنا خیال رکھیں۔”** 🤍 یہ سن کر بابا جی کی آنکھوں میں آنسو آ گئے اور وہاں موجود ہر شخص حیران رہ گیا… کیونکہ آج کے دور میں لوگ معمولی بات پر بھی لڑائی کر لیتے ہیں، مگر یہ شخص انسانیت کی ایک بہترین مثال بن گیا۔ سچ میں… **ایسے لوگ معاشرے کی خوبصورتی ہیں۔** اللہ تعالیٰ ایسے دل رکھنے والوں کے رزق میں برکت ڈالے اور بابا جی کو بھی آسانیاں عطا فرمائے… آمین 🤲 یہی ہے اصل کردار، یہی ہے اصل انسانیت!

Eshaal زہـــرہ

146,419 次观看 • 5 个月前