正在加载视频...

视频加载失败

بابر نواز کا ناز بلوچ پر عورت کارڈ کھیلنے کا الزام: بابر نواز کو پروگرام میں خواتین کی عزت کرنی چاہیے، مشال یوسفزئ خاتون ہیں، انہیں جواب نہ دیں: ناز بلوچ آپ عورت کارڈ نہ کھیلیں۔۔سندھ کے جن MNAs کو سرکاری ہوسٹل میں برسوں پہلے کمرے ملے تھے، آج...

13,327 次观看 • 1 个月前 •via X (Twitter)

5 条评论

moon's cuisine 的头像
moon's cuisine1 个月前

Aurat hai to usko izzat hai kya k wo mard ko jo chahy bola?

🤣 的头像
🤣1 个月前

پہلے مشال یوسفزئی کے عمران خان کے دیئے ہوئے شعور سے گند پھیلایا پھر پرانی یوتھن اور آجکل پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کی گاڑھی چھننے کی وجہ سے نئے عشق عمران میں ڈوبے عورت کارڈ کھیلتے ہوئے پہلے بیچ میں بولنے کا طعنہ دیا پھر خود بولنا شروع کر دیا، سچ ہے خمیر بولتا ہے

پاکستان زندہ باد 的头像
پاکستان زندہ باد1 个月前

یہ نواز لیگ کا کلچر ہے اس ٹولے میں آپ کو ایسے ہی "جاہل لٹھ "ملیں گے جنہیں تعلیم اور تہذیب چھو کر بھی نہیں گذری ہو🤦‍♂️

akber mughal 的头像
akber mughal1 个月前

علم تہزیب سکھاتا ہے۔۔ایک تو یہ زیادہ پڑہے لکھے نہیں، پھر کوشش بھی نہیں کرتے

Asim Siddiqui 的头像
Asim Siddiqui1 个月前

ہر وقت عورت کا اٹ عورت کاٹ عورت سے تمیز سے بات کریں اور چاہے ماں بہنیں کر رہی ہو ایسا نہیں ہے جناب اگر عورت بدتمیزی کرے گی تو مرد کو بھی پورا حق ہے بدتمیزی کرنے کا

相关视频

احساس کا رشتہ…………پنجاب نے تاریخ رقم کر دی مختصر مدت میں راشن کارڈ، ہمت کارڈ اور مینارٹی کارڈ سے 16 لاکھ سے زائد لوگ مستفید چیف منسٹر پنجاب ہمت کارڈ کے ذریعے ایک لاکھ سے زائد سپیشل افراد مستفید راوں مالی سال میں دو لاکھ افراد کو ہمت کارڈ کے ذریعے مالی امداد فراہم کی جائیگی پنجاب میں راشن کارڈ کے ذریعے 14لاکھ سے زائد افراد کی ماہانہ مالی معاونت ”مریم کو بتائیں“ پروگرام کے ذریعے مزید 50ہزار افراد راشن کارڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ مینارٹی کارڈ سے ایک لاکھ اقلیتی نادار افراد کو سہ ماہی 10500 ملنے لگے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے خصوصی پروگرام کے تحت 16ہزار سے زائد افراد کو وہیل چیئر 16 اقسام کےمعاون آلات مل گئے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف دھی رانی پروگرام کے تحت 5 ہزار اجتماعی شادی تقریبات وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا دھی رانی پروگرام میں 9ہزار کا ہدف مکمل کرنے کا حکم وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا دھی رانی پروگرام میں مزید افراد کو شامل کرنے کی ہدایت وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی وہیل چیئرز اور دیگر معاون آلات کی صفائی اور سروسز کی بھی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت لاوارث کمسن بچوں کے لئے باقاعدہ یتیم خانے قائم کرنے کی ہدایت وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی خواتین اور بچوں کی ویلفیئر کے لئے مستند این جی اوزسے معاونت حاصل کرنے کی ہدایت وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی خصوصی ہیلپ لائن 1737 قائم کی جائے گی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی صنعت زارکی ری ویمپنگ کے لئے پرائیویٹ سیکٹر کو شامل کرنے کی ہدایت صنعت زار ڈسپلے سنٹرز کی برینڈنگ اور اشتراک کار کا حکم زکوۃ فنڈز سے ادویات کی فراہمی کا سسٹم ڈیجیٹلائز کرنے کا حکم پنجاب بھر میں گدا گروں کا ڈیٹا اور میپنگ کا اصولی فیصلہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال سائرہ عمر نے تفصیلی بریفنگ دی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی بھرپور مالی معاونت کی ہدایت ہمارا مقصد عام آدمی کی فلاح و بہبود اور مدد ہے۔ مریم نواز شریف پنجاب میں سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کو یورپی ممالک کی طرز پر پبلک فرینڈلی بنائیں گے۔ مریم نواز شریف محروم معیشت افراد کی بحالی کے لئے ہر ممکن اقدام کرنا چاہتے ہیں۔ مر یم نواز شریف راشن کارڈ کے ذریعے کم آمدن والے افراد کی مالی معاونت کی جارہی ہے۔ مریم نواز شریف

Azma Zahid Bokhari

10,671 次观看 • 5 个月前