Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
باجوہ صاحب اور فیض صاحب کی موجودگی میں سب جماعتوں کو بلایا گیا اور بتایا کہ تحریک عدم اعتماد پر کیا کرنا ہے، کس طرح چلنا ہے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مہر لگا دی، میں انکار کرتا تو کہا جاتا کہ عمران خان کو بچا رہا ہے،... show more
601,743 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

اس نے ندیم انجم کا نام اس لیے نہیں لیا کہ ندیم چھٹیوں پر تھا😊

عادل راجہ نے فیض حمید کے بارے میں کہا تھا کہ فیض اور باجوہ دونوں ملے ہوئے ہیں ۔ سب نے مذاق اڑایا تھا۔ @soldierspeaks @WajSKhan

ماشاءاللہ غیر سیاسی فوج کہاں ہے ندیم انجم کو کوئی بلائیں اب

@CheguevarampChe کہانی گئی مک ۔۔ تے کِلا گیا ٹھک۔۔

In his last televised address to the nation as Prime Minister Imran Khan said exactly what is happening today. Beshak Allah jisay chahay izzat dae 💯

یہ جو انٹرویو لے رہا ہے بہت ہی غلیظ لفافی ہے ۔ مت بھولیں اسی نے مانیکا کے بھائی کا انٹرویو کیا تھا اور کتنے گھٹیا سوال کئے تھے ! مگر اس میں اب کوئی شک نہی رہنا چاہیے یہ پی ڈی ایم اور یہ فوجی جرنیل سب غدار حرام خور اور وطن فروش ہیں !

@KhalidByg Phir main nay na sirf Inkar Kia bal Kay min nay PDM ki chairmanship bhi lay li..wah wah wah Wo khud li ya wo bhi apko zabardasti bajwa aur Faiz nay d ...

@SikanderFayyaz Firstly he was very much part of it. Secondly, how could PTI even think of making an alliance with the troublemaker mullas! And that too Mr Diesel 🤷♀️

مولانا فضل الرحمٰن کی مایوسی بام عروج پر ہے!! اب وہ اسہی عالم میں یہ بھی بتا دیں کہ انہوں نے اسلام آباد میں دھرنا کس کے اشارے پر دیا تھا جس کے نتیجہ میں مجرم نواز شریف کو جیل سے لندن فلائٹ پر سوار کرایا گیا تھا؟
