正在加载视频...

视频加载失败

بارش اور اڈیالہ

91,030 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Ameer Hamza 的头像
Ameer Hamza1 年前

وہ چاہتا تو چھتری لے سکتا تھا مگر اس نے ویڈیو کے لئے بارش میں کھڑا ہونا اہم سمجھا

Dua Zaynab🇵🇰🌺🇯🇴 的头像
Dua Zaynab🇵🇰🌺🇯🇴1 年前

کیا موسم ہے قائد عمران خان کو گرمی میں رکھا ہوا ہے ظالموں نے پر میرے اللّٰہ پاک نے موسم ہی اچھا کر دیا

ککو 的头像
ککو1 年前

رنگ بازی چیک کرو 😂

janji027 的头像
janji0271 年前

یہودی ایجنٹ گولڈ اسمتھیا کشمیر فروش ٹامی کی پھانسی کے لئے دعا کرو جلد فتنہ ختم ہو 25 کروڑ عوام کا بھرپور مطالبہ پھانسی کا ہی ہے

Rifaqat Ullah 的头像
Rifaqat Ullah1 年前

کپتان کی محبت میں بارش میں بھیگتے ہوئے "قربانی" دے رہے ہیں، لیکن ٹک ٹاک بنانا نہیں بھولتے۔ اس قوم نے احتجاج کو بھی کنٹینٹ بنا لیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ایسے ہی "مجاہدین" کو بھی یوتھیے گالیاں دیتے ہیں، گالیاں کیوں دے رہے ہو قوم کی نجات تو انہی کے ڈانس پر موقوف ہے۔

Bheegi_Billi 的头像
Bheegi_Billi1 年前

Lahore m ap ko Police dhond rhe the, aur aj tuk bekhof ghom rha hah, wah re tere dramay!!! Kya chotiya log kahan phunch gae h, khair inshallah yeh ap ka akhri siyasi zindagi ka door h, tika kt chotiya banao, qoum ko nhi, apne apko, we KNOW who you are!

MRK 的头像
MRK1 年前

ببر شیر 🦁 زندہ باد

Ehsan Bilal 的头像
Ehsan Bilal1 年前

Sir main Punjab se hon or ap mjhe bht achay lgty hain ku k ap ne khan sahb k liye bht sacrifice kiya hay or isi trah ap khan sahb ka sth dain gay

Kalsoom Kakar Panezai 的头像
Kalsoom Kakar Panezai1 年前

اللہ تعالیٰ دی ژوندۍ لره.

ⁱᴾⁱᵃⁿچوہدری عادل 的头像
ⁱᴾⁱᵃⁿچوہدری عادل1 年前

بہترین شاید خٹک صاحب آپ واقعی دلیر اور بہادر انسان ہو آپ کا ایک اپنا ہی لیول ہے محنت اور خلوص ہم دیکھ سکتے ہیں کاش باقیوں میں بھی تھوڑی ہوتی اور اپنے لیڈر کے قریب پہنچتے

相关视频