Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
باقی باتیں چھوڑیں، خان صاحب پورا “سَم” پہ آ رہے ہیں۔۔۔ نوٹ: کوڑھ اس ٹوئیٹ سے دور رہیں۔ Abrar Ul Haq
660,072 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

@AbrarUlHaqPK Imran Khan ❣️

@AbrarUlHaqPK سر اپ کا اندر کا انقلابی جاگ گیا ہے دوبارہ انقلاب زندہ باد

@AbrarUlHaqPK یہ کالج کے زمانے میں فیض کی نظمیں پڑھنے کے اثرات ہیں۔۔۔

@AbrarUlHaqPK اقرار بھائی، میں بوریوالا سے آپ کا شروع سے فین ہوں اور سرعام ٹیم ممبر بھی، میری آپ سے درخواست ہے کہ مجھے عمران خان آپ سب سے زیادہ عزیز ہے، خدارا اگر آپ سے خان کی تعریف ہضم ہوتی ہے تو ہی کیا کریں، بجائے کہ بعد میں اینٹی عمران ٹویٹ کر کے لیول کرکے ہم سے گالیاں کھائیں اور گلہ کریں

@AbrarUlHaqPK Common @iqrarulhassan bhai ! We know you are a great fan of @ImranKhanPTI as well Most welcome to @PTIofficial family You are talented person and have much potential Just you need to utilise your efforts on good way Stop baseless criticism & join this movement of “AZAADI”😊❤️

@AbrarUlHaqPK نوٹ: کوڑھ کا مطلب پٹواری سمجھا اور پڑھا جائے۔۔ شکریہ

@AbrarUlHaqPK Kuch logon ki muhabbat ALLAH dil main dalty hain or imran khan wo e hain jinki muhabbat ALLAH ne logon k dilon main dal di h or jis muhabbat ko wo zat dil maon dale usey kese koi badal skta h got it

@AbrarUlHaqPK ماشاءاللہ آپ نے بھی کیا لیڈر پایا ہے جو عوام کو کہتا ہے خوف کے بت توڑ دو، موت کا خوف ختم کردو ، مگر تمہارا یہ لیڈر متذکرہ بالا تمام باتیں موت ہی کے خوف کے باعث بلٹ پروف کنٹینر میں بیٹھ کر کہہ رہا ہے 🤣🤣 ایسا ہے تمہارا لیڈر

@AbrarUlHaqPK مگر یہ پرچی سے کیوں پڑھ رہا ھے شاید ناکام وزیراعظم ھے اسلیے ابھی اسکو بولو بم پروف اور بلٹ پروف کے مسلے سے باہر آجاۓ ابھی یہ نہیں مر سکتا کیونکہ چاٹنے والا تھوک ابھی بہت زیادہ ھے
