正在加载视频...

视频加载失败

بالکل #ForwardedAsReceived پر نہ جائیں، اور اس لنک پر جا کر حقائق کا خود جائزہ لیں: تحقیق کے بعد پورے وثوق اور یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ 8 فروری 2024 کے عام انتخابات میں عمران خان کی جماعت، تحریکِ انصاف، نے 180 نشستیں جیت کر دو تہائی...

27,808 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Sàrôšh_Hãn 的头像
Sàrôšh_Hãn1 年前

تحقیق کے بعد پورے وثوق اور یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ 8 فروری 2024 کے عام انتخابات میں عمران خان کی جماعت، تحریکِ انصاف، نے 180 نشستیں جیت کر دو تہائی اکثریت حاصل کی۔ #ForwardedAsReceived

WE News English 的头像
WE News English1 年前

Enforced Disappearances is a Global Issue: 1st World Congress on Enforced Disappearances held in Geneva ▶️ Watch Now: WE News English Program: Perspectives 🗣️Host: Syed Muhammad Ali 🎙️Guests: Jan Achakzai, Former Minister of Information, Balochistan & Altaf Hussain Wani, Chairman, Kashmir Institute of International Relations @Jan_Achakzai @sultan1913 @SyedAli78304182 #EnforcedDisappearances | #HumanRights | #MissingPersons | #Kashmir | #UnitedNations

rehana nasreen 的头像
rehana nasreen1 年前

یہ ظلم قوم کبھی نہیں بھولے گی چاہے جتنی مرضی کنونشن کر لین،اسکول کالج اور یونیورسٹیوں کے طلبا کو رجوع کرلین۔سب جھوٹ اور مکاری پہچان چکے ھین،اصلی چہرے پہچان چکے ھین۔اب چاہے دودھ میں ڈھل کر آباو سب کو پتہ ھے چوروں کے ساتھی مہا چور

Mohammad ilyas 的头像
Mohammad ilyas1 年前

کوئی اتنا جھوٹ کیسے بول سکتا ہے؟ جھوٹ، غلط بیانی اور فریب کی دنیا میں رہ کر جو لوگ دوسروں کو دھوکہ دیتے ہیں، وہ دراصل اپنی ضمیر کی موت کا اعلان کر چکے ہوتے ہیں۔ ایسے لوگ سچائی، اخلاق، اور ایمانداری جیسے الفاظ سے ناآشنا ہو چکے ہوتے ہیں۔ انہیں لگتا ہے کہ ہر شخص ان کی چالاکیوں اور جھوٹ کے جال میں پھنس جائے گا — جیسے سب لوگ “گھاس کھاتے ہوں”، عقل اور شعور سے خالی ہوں۔ جھوٹ وقتی طور پر کامیاب ہو سکتا ہے، مگر سچ دیرپا اور ناقابل شکست ہوتا ہے۔

Sheheryar 的头像
Sheheryar1 年前

this general is still living in zia times

Arif 的头像
Arif1 年前

Who the f this low aptitude general is ? There is a huge issue with the army system where people like him reached to the top ??

Obaid Bhat 的头像
Obaid Bhat1 年前

#ForwardedAsReceived

Dr. Farooq A. Khan 的头像
Dr. Farooq A. Khan1 年前

No Doubt

shoaib 的头像
shoaib1 年前

Voice of common man

uddin 的头像
uddin1 年前

ایک بات تو بالکل سچ ہے ایک ایماندار اور بہادر آرمی چیف نے پاکستان کے تمام آستین کے سانپوں کو ایک بل میں قید کیا اور ان کا زہر نکال کر بھی دکھایا اب تم لوگ صرف زبان باہر نکال سکتے ہو مگر پاکستان کو ڈنگ نہیں مار سکتے پاکستان زندہ آباد

相关视频

مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد راولپنڈی کمشنر لیاقت چٹھہ کے انکشافات کو مزید تقویت ملی ہے، جنہوں نے انکشاف کیا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان 8 فروری کے انتخابات میں سنگین دھاندلی میں براہ راست ملوث تھا۔ یاد دہانی کے لیے: فروری 2024 میں کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے اقرار کیا تھا کہ انہوں نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ جیتنے والے امیدواروں کے نتائج تبدیل کئے اور راولپنڈی سے قومی اسمبلی کی 13 اور صوبائی اسمبلی کی تمام نشستوں کے نتائج تبدیل کئے یہاں تک کہ وہ امیدوار جو 70,000 ووٹوں سے آگے تھے ان کو ہرا دیا گیا۔ چٹھہ کے مطابق، ان پر اتنا "دباؤ" ڈالا گیا کہ انہوں نے خودکشی کرنے کا بھی سوچا۔ انہوں نے چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس آف پاکستان پر انتخابی دھاندلی میں براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف بھی کیا! اس دن سے کمشنر چھٹہ لاپتہ ہیں اور دھاندلی کی درخواست آج بھی سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے! #Article6onECP #عدلیہ_بچاؤ_ملک_بچاؤ

PTI

87,201 次观看 • 1 年前

بنوں میں امن کی آواز اٹھانے والے پر امن لوگوں پر سیکورٹی فورسز کی فائرنگ ناقابلِ یقین اور افسوسناک عمل ہے پتا نہیں طاقتور حلقے ملک کو کس طرف لے جانا چاہتے ہیں، آپریشنز اور جنگ تو خود ہی ایک مسئلہ ہیں یہ مسئلوں کا حل کیا دیں گے، عمران خان نے بلوچستان، سندھ، خیبرپختونخواہ اور قبائلی علاقوں میں فوجی آپریشنز کی ہمیشہ سے مخالفت کی ہے اور معاملات کے سیاسی حل اور بات چیت کے حامی رہے ہیں، عمران خان نے 9/11 کے بعد امریکہ کے افغانستان پر حملے کی سی این این پر تب مخالفت کی تھی جب جنرل مشرف سمیت پوری دنیا امریکہ کے آگے لیٹ گئی تھی، 'وار آن ٹیرر' کے نام پر اس جنگ سے پاکستان کی اکانومی کو تقریباً 100 بلین ڈالر کا نقصان ہوا ایک لاکھ سے زیادہ شہادتیں ہوئیں اور امریکہ نے کھربوں ڈالرز گنوا کر 20 سال بعد پھر وہی کام کیا جو عمران خان نے بتایا تھا یعنی مذاکرات کر کے امریکہ اور نیٹو افغانستان سے نکلے۔ عمران خان کی اسی پالیسی کیوجہ سے خیبرپختونخواہ میں پاکستان تحریک انصاف کی گزشتہ حکومت میں دہشت گردی کا تقریباً خاتمہ ممکن ہوا جس میں خیبرپختونخواہ حکومت کو عوام کا تعاون حاصل تھا، عوام کے تعاون کے بغیر کہیں بھی امن و امان قائم نہیں کیا جا سکتا ہے، فارم 47 کی وفاقی حکومت اور اس کے ھینڈلرز کو نہ ہی عوام کی حمایت حاصل ہے اور نہ انہیں آپریشنز اور جنگ کی تباہ کاریوں کا احساس ہے کیونکہ ان تمام لوگوں کے کاروبار اور جائیدادیں ملک سے باہر پڑی ہوئی ہیں اور استحکام کے نام پر آپریشن اور تباہی پھیلا کر ڈالرز جمع کر کے یہ سب ملک سے باہر بھاگ جائیں گے اور عوام دربدر ہو جائے گی اسی وجہ سے عمران خان نے جیل سے اس مرتبہ بھی خیبرپختونخواہ میں کسی بھی قسم کے آپریشن اور طاقت کے استعمال کی مخالفت کی ہے اور ملک کی 95 فیصد عوام کو عمران خان پر اعتماد ہے۔ #BannuBleed #BannuAmanMarch #UndeclaredMartialLaw

Qasim Khan Suri

28,531 次观看 • 2 年前