Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

بالکل #ForwardedAsReceived پر نہ جائیں، اور اس لنک پر جا کر حقائق کا خود جائزہ لیں: تحقیق کے بعد پورے وثوق اور یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ 26 نومبر کو اسلام آباد میں نہتے، بےگناہ پاکستانیوں پر سیکیورٹی اداروں نے گولیاں چلائیں، جس کے نتیجے میں کم...

39,434 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

جرنیلستان + فرعونستان profil fotoğrafı
جرنیلستان + فرعونستان1 yıl önce

250 بندہ شہید ہوا اس رات اور آپ 14 بندوں کی شہادت لکھ رہے ہیں کیوں ؟

AndaSeat profil fotoğrafı
AndaSeat1 yıl önce

🎓 Library warriors, we see you! 📚 Kaiser 4: Your study sanctuary ✍️ 4-level focus adjustment 💫 Perfect thesis-writing posture 🔍 Anti-slouch technology 🌙 Midnight oil burning support 📖 Because those textbooks aren't getting lighter! 🪑✨ Ace your comfort game: 🎋 Student special: $20 off your study companion! #AndaSeat #StudentLife #StudyGoals #LibraryLife

Tayaba profil fotoğrafı
Tayaba1 yıl önce

@OfficialDGISPR tagged as received!

Waheed Gujjar profil fotoğrafı
Waheed Gujjar1 yıl önce

Baqool aik namaloon k 603,608 numbers hn, yeah compromised leadership ka kaam h data jamma krna,abhi tu fir ni kittwi cm ny 🤬🤬🤬

Zak profil fotoğrafı
Zak1 yıl önce

We love you Imran khan

Fizzy profil fotoğrafı
Fizzy1 yıl önce

More than 200 not 14

Fareeha Gul Rukh profil fotoğrafı
Fareeha Gul Rukh1 yıl önce

Ishtihari ko forwarded as received kar diya

یحیی خان پارٹ 2 profil fotoğrafı
یحیی خان پارٹ 21 yıl önce

#ForwardedAsReceived

Tariq Mehmood profil fotoğrafı
Tariq Mehmood1 yıl önce

ملک کی کسی عدالت میں نھی دیئے کوئ ہوسٹ مارٹم رپورٹ ایف آئ آر نھی ان مرنے والوں کے ورثا نھی سامنے آئے لیکن گھڑی چور بدکار پارٹی کا کتی چیکا اپنی جگہ پر ھے یعنی جھوٹ مسلسل بولتے رھو کہ وہ سچ لگنے لگے

Benzer Videolar

بریکنگ نیوز 🚨 آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں واقع مشہور ساحل بونڈی بیچ پر خوفناک فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس حملے میں کم از کم 10 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ساحل اور اس کے اطراف میں بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔ عینی شاہدین کے مطابق اچانک فائرنگ کی آوازیں سنائی دیں، جس کے بعد موقع پر بھگدڑ مچ گئی۔ لوگ جان بچانے کے لیے ادھر ادھر بھاگنے لگے جبکہ پولیس اور ایمرجنسی سروسز کو فوری طور پر طلب کیا گیا۔ پولیس نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق حملہ آور کی شناخت نَوید اکرم کے نام سے کی جا رہی ہے، تاہم حکام کی جانب سے اس کی تفصیلات کی باضابطہ تصدیق کا عمل جاری ہے۔ سیکیورٹی ادارے واقعے کے محرکات اور پس منظر کی تحقیقات کر رہے ہیں۔ اس افسوسناک واقعے میں ایک عام آسٹریلوی شہری نے غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کیا۔ عینی شاہدین کے مطابق اس شہری نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر حملہ آور سے اسلحہ چھیننے میں کردار ادا کیا، جس کے باعث مزید قیمتی جانیں بچ گئیں۔ سوشل میڈیا پر اس شخص کو ہیرو قرار دیا جا رہا ہے۔آسٹریلوی حکومت اور پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ افواہوں پر کان نہ دھریں اور سرکاری اطلاعات کا انتظار کریں۔ وزیر اعظم نے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

Harmeet Singh

61,879 görüntüleme • 8 ay önce

گلوبل صمود فلوٹیلا 2.0 پر صیہونی اسرائیل نے حملہ کر کے فلوٹیلا مسافرین کو یرغمال بنا لیا ہے جس میں پاکستان کے سابق سینیٹر اور پاک فلسطین فورم کے سرپرست مشتاق احمد خان بھی شامل ہیں!!! اب اس امر کی شدید ضرورت ہے کہ پاکستانی عوام جہاں کہیں بھی ہے حکومت پر اور اداروں پر دباؤ ڈالے اور یہ یقینی بنائے کہ حکومت اور ادارے اسرائیل کی طرف سے پاکستانی شہری کے خلاف کی گئی فسطائیت کا جواب دے، بلکہ اس کے رد عمل میں اقدام کریں جس میں سینیٹر صاحب کی بازیابی اور سفارتی اور ہر ممکن میدان میں ناجائز اسرائیلی ریاست کو رسوا کرنا ہے!!! یاد رہے کہ پاکستان ابھی بھی اس پیس بورڈ کا حصہ ہے جس کے ہوتے ہوئے اسرائیل کی طرف سے کھلے عام فلسطینیوں پر ظلم جاری رہا اور روزانہ کہ بنیاد پر فلسطینیوں کو شہید کیا گیا۔ اب اسی پیس بورڈ کے ہوتے ہوئے اسرائیل عالمی واٹرز کی اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرکے فلوٹیلا پر حملہ کرچکا ہے!!! اٹھیں اور کم از کم اپنے مسلمان پاکستانی کے لیے آواز اٹھائیں اور اپنا کردار ادا کریں! #ReleaseSenatorMushtaq #ReleaseGSFActivists

Pak - Palestine Forum

13,925 görüntüleme • 4 ay önce

پی ٹی آئی کے باجوڑ سے رکن اسمبلی ڈاکٹر حمیدالرحمن کا بڑا دعوی ہفتے کے روز ضلع باجوڑ کی تحصیل خار میں سکیورٹی فورسز سپانسر لوگوں نے دہشتگردوں کی موجودگی کی بنا پر ایک گاؤں پر چھاپا مارا اور وہاں پر چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا اور اس چھوٹے بچے کو اپنی ماں کی گود میں شہید کر دیا اس کے ساتھ ساتھ اس گاؤں کے جتنے گھر تھے ان سب میں جتنا کچھ موجود تھا اسے مال غنیمت کے نام پر لے گئے جس میں سونا نقدی اور کپڑے بھی شامل ہیں اس کی تمام تفصیل بھی موجود ہے سید باچا کے گھر سے دو تولے سونا اور 72 ہزار روپے لے گئے فضل حیات کے گھر سے ایک لاکھ روپے ساتھ لے گئے اور اس کے ساتھ ساتھ گھروں سے کپڑے بھی لے گئے اس کے بعد اہداف بھی حاصل نہیں کیے گئے وہاں لوگوں نے احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ ان لوگوں کے خلاف انکوائری ہو کیونکہ یہ ایک بار نہیں ہوا روزانہ کی بنیاد پر ان علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کے ادارے اور اہلکار مختلف شکلوں میں اور مختلف کپڑوں میں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہیں اس کے علاوہ ہمارے علاقے چھوٹے ماموند میں مختلف علاقے ہیں جہاں روزانہ لاشیں اٹھانا معمول ہے اس پورے ایوان کو پتہ ہے کہ جون 2025 میں باجوڑ میں آپریشن کیا گیا علاقے کلیئر کیے گئے لوگ بھی گھر ہوئے خیموں میں جا کے رہے لیکن اس کے باوجود کلیر علاقوں میں آپریشن کر رہے ہیں اور تلاشی لے رہے ہیں اور ماٹر گولی فائر کر رہے ہیں اس کا کیا مطلب ہوا؟ ایک سال میں ابھی تک وہ علاقہ کلیئر نہیں ہو سکا رکن اسمبلی ڈاکٹر حمید الرحمن

Muhammad Faheem

11,320 görüntüleme • 4 ay önce