Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

بائیکاٹ ضرور کریں پر اگر یہ جاری رہا تو اس کا فائدہ کم سے کم 5 سال بعد نظر آئے گا اور دوسری طرف 27 ستمبر کو اگر آپ مل کر باہر نکلتے ہیں تو چند دنوں میں ہی آپ اس ظالم رجیم سے جان چھڑا لیں گے- فیصلہ...

27,175 просмотров • 7 дней назад •via X (Twitter)

Комментарии: 17

Фото профиля Murtaza Meer
Murtaza Meer7 дней назад

24 سے 48 گھنٹوں میں تاریح لکھی جا سکتی ہے واقعی کسی لیڈر کی شوشل میڈیا ٹیم مظبوط ہے کہ اس نے ریاست کے تمام ٹاؤٹؤں کو واڑ دیا ہے مجھے نہیں لگتا اس بہتر ہھتیار کوئی اور ہے ابھی ہمارے پاس رزلٹ بھی فوری ملنے کے چانسس ہیں

Фото профиля Murtaza Meer
Murtaza Meer7 дней назад

5 سال کس نے دیکھےہیں ہم 27 ستمبر سے پہلے تمام میڈیا چینلز اور تمام عسکری ٹاؤٹوں کے تمام شوشل میڈیا اکاؤنٹ واڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اس پر توجہ دو

Фото профиля Taurus
Taurus7 дней назад

دونوں

Фото профиля کپتانی 🏌️
کپتانی 🏌️7 дней назад

دونوں کام کریں گے ۔ کسی نے یہ نہیں کہا کہ بائیکاٹ کرو اور گھر بیٹھے رہو ۔۔۔ بائیکاٹ کرو اور ہمت کرو باہر نکلو اور نکلیں گے ۔۔۔ اِن شاء اللّٰہ

Фото профиля Murtaza Meer
Murtaza Meer7 дней назад

ٹاؤٹؤں کے تمام شوشل میڈیا اکاؤنٹ کو جب میس رپورٹ کیا جائے گا انکے اکاؤنٹ بلاک ہو جائیں گئے حتہ کا ڈی جی کا آفیشل اکاونٹ بھی وڑ سکتے ہے پلیز اس پر بھی کام کرو

Фото профиля Mkhalid4085 Khalid
Mkhalid4085 Khalid7 дней назад

بالکل درست کہا

Фото профиля Gurveet
Gurveet7 дней назад

26 نومبر کے بعد چند دنوں میں ہی بائیکاٹ کا نتیجہ نظر آنے لگ گیا تھا

Фото профиля Murtaza Meer
Murtaza Meer7 дней назад

تم اس بارے سے اپنے بابا جی سے بھی حساب لگوا سکتےہو 😃😁😄😀 کیوں میرے اندر کا بابا کہتا ہے یہ ہتھیار بہت اچھا ہے رزلٹ بھی جلدی دے گا کوئی بھی ایک ٹاؤٹ پکڑ لو ٹیسٹنگ لیے

Фото профиля Stuart little
Stuart little7 дней назад

Agreed totaly 👍

Фото профиля MNaveed
MNaveed7 дней назад

بابا جی اوکاڑا شہر کے نواہی گاؤں 52 ٹو ایل کا گوشت فروش بندہ اعبی نام کا 15 دن سے پولیس نے اٹھا رکھا ہے جس نے نون لیگ حکومت کے خلاف کوئی بات کی ان کی کارگردگی پر بات کی تو اس کو غائب کر دیا گیا ہے

Фото профиля Samina Adnan
Samina Adnan7 дней назад

Shahbaz Gill Bareek Wardaat kay pechey hai💯 Matlab Punjab na nikley👀🥾

Фото профиля MUHAMMAD WAQAS RIAZ
MUHAMMAD WAQAS RIAZ7 дней назад

لتر دے منہ والے۔۔ توں نوا کتا آ گیا ایں بھونکن؟

Фото профиля Murtaza Meer
Murtaza Meer7 дней назад

عسکری ٹاؤٹؤں کے شوشل میڈیا اکاؤنٹ کو بلاک کر کے رپورٹ کرنے کا نتائج 24 گھنٹوں میں آ سکتے ہیں

Фото профиля Omma
Omma7 дней назад

All of the focus right now should only be on long march.I don’t know why Gill has suddenly started this campaign of Boycott,Campaign is good but timing of this is totally wrong,just 6 days before final march!Kahi yeh na ho PTI boycott ki methi goli dekar long march se bhaag jaye!

Фото профиля پاکستان کی محافظ عوام 🇵🇰
پاکستان کی محافظ عوام 🇵🇰7 дней назад

پنجابی سہمے بیٹھے نے انہا نو غیرت تے ہمت دوان دی لوڑ اے۔ کمزکم لاہور بند ہونا چاہی دہ 27 تو بعد جدو تک عدالتاں دی عزت بحال نی ہندی تے خان صاحب رہا نی ہندے

Фото профиля Lucky Raja
Lucky Raja7 дней назад

عسکری پراڈکٹس کا بائیکاٹ کریں۔ ان کے فیکٹریوں کا پتہ اور نمبر شئیر کریں۔ ان کا محاصرہ کریں۔ ان کی گاڑیوں کی ہوا نکالیں۔ اپنے اردگرد جتنے بھی فوجی رہتے ہیں۔ ان کے گھر اور بچوں کی تفصیلات سوشل میڈیا پر ڈالیں کہ وہ دن رات خطرہ محسوس کریں۔

Фото профиля Iftikhar Ahmed Khattak
Iftikhar Ahmed Khattak7 дней назад

Aik maheenay mein Nazar aiga, product sales, procurement, salary, expansion, production, marketing, too many things which can hurt at it's best in days for examples take 1 b from bank see the bank situatio . and it's not the substitute it's alongside ..

Похожие видео

سوال: اچھا مولانا صاحب ملک کے بہتر مفاد میں آپ عمران خان سے بھی مل سکتے ہیں ان کو شامل ہونے کی دعوت دے سکتے ہیں؟ جواب: دیکھیے ہر چیز باوقار انداز سے ہو اس میں کوئی شک نہیں کہ دس بارہ سال ہم ایک دوسرے کے بڑے مد مقابل رہے ہیں اور ہمارے بڑے تحفظات ہیں اور ان کو اگر دور کیا جاتا ہے تو ہم سیاسی لوگ ہیں مذاکرات سے بھی انکار نہیں کریں گے اور مذاکرات کے لیے اگر ماحول بنتا ہے تو اس کی بھی حوصلہ افزائی کریں گے ہم کوئی مستقل جھگڑے اور جنگ اور تلخیاں اس کو باقی رکھنا نہ ملک کے مفاد میں سمجھتے ہیں نہ ہمارے سوسائٹی کے مفاد میں ہے۔ سوال: آپ کی طرف سے ویلکم ہے عمران خان کے لیے۔۔ تو یہ ذرا واضح کیجیے گا اگر آپ کو ضرورت پڑتی ہے یا۔۔۔۔ جواب: میرے پاس ان کے دو وفود آئے ہیں اس کے باوجود ان کے لوگ جو ہیں وہ مجھے مسلسل مل رہے ہیں چاہے آف دی ریکارڈ مل رہے ہیں یا میڈیا کے سامنے بھی مل رہے ہیں تو ملتے ہیں اور یہی گفتگو چل رہی ہے کہ آپس کے جو تحفظات ہیں کس طرح ان کو دور کرنے کے لیے ماحول بنایا جائے۔ سوال: مولانا صاحب ابھی آپ نے فرمایا کہ 10 12 سال کی تلخیاں تھی اب آپ سیاسی طور پر کہہ رہے ہیں کہ سیاسی لوگ دروازے کھلے رکھتے ہیں تو جو سب سے زیادہ پچھلے سات آٹھ سالوں میں آپ کی طرف سے الزام کہ یہ یہودی لابی ہے تو یہ سیاسی تلخیاں ختم ہوں گی تو آپ ان کو یہودی لابی سے مسلمان لابی میں کیسے دیکھیں گے؟ جواب: یہ بات ذہن میں رکھے اگر ہم نے برصغیر کی سیاست میں کسی کو انگریز کا ایجنٹ کہا ہے یا ہم نے عالمی سطح پر کسی کو امریکہ کا ایجنٹ کہا ہے تو یہ عنوان ہے یہ گالی نہیں ہے مطلب یہ ہے کہ جو عالمی سطح پر ایک ورلڈ وائڈ جو ایکنامک نیٹ ورک ہے اور اس کے اوپر جو جیوش کی ایک بالادستی ہے جب میں دیکھوں گا کہ میرے ملک کو بھی اس نیٹ ورک کے اندر ڈالا جا رہا ہے اور یہاں پر میں سود کے خاتمے کی بات کرتا ہوں اور میں مکمل طور پر عالمی سطح پر سودی نظام کے اندر جا رہا ہوں ان کی معیشت کے اصولوں کے مطابق چلوں گا تو اس سے میرا اختلاف ہوگا اب اس اختلاف کا عنوان اگر یہ ہے کہ یہودی ایجنٹ تو اس کو گالی کیوں کہا گیا اس کو سنجیدگی سے لینا چاہیے تھا مجھ سے پوچھنا چاہیے تھا کہ آپ یہ بات کیوں کہہ رہے ہیں اگر میں کہتا ہوں کہ قادیانیوں کو دوبارہ مسلم سٹیٹس پاکستان میں دینا یہ میرے تحفظات ہیں بجائے اس کے کہ آپ مجھے اس کے بدلے میں گالیاں دیں آپ مجھے مطمئن کریں میں پاکستان کا شہری ہوں میرے پیچھے کچھ لوگ ہیں ان کے ایک سوچ ہے ان کے تحفظات ہیں میں ان کے نمائندگی کر رہا ہوں اگر میں کہتا ہوں کہ پاکستان میں مغربی تہذیب کو فروغ دیا جا رہا ہے اور ہماری اسلامی اور مشرقی تہذیب جو ہے اس کا خاتمہ کیا جا رہا ہے اس کے بدلے میں گالی دینے کی بجائے مجھ سے پوچھا جائے مجھ سے بات کی جائے سیاستدان کا کام یہی ہوتا ہے اگر میں نے آپ کے اوپر کوئی اعتراض کیا ہے یا آپ کے ساتھ میں کوئی ایک تحفظات کا اظہار کیا ہے تو اپ کا فرض بنتا ہے کہ آپ یہ بات کہے کہ فضل الرحمان یہ بات آپ کیوں کر رہے ہیں مجھے تاکہ جب میں آپ کے ساتھ اپنی بات رکھوں تو آپ یا مجھے مطمئن کر سکیں اس بات پر کہ میں میرے ایجنڈا نہیں ہے یا یہ کہ یہ میرا ایجنڈا ہے اور آپ کے مفاد کے لیے ہے کچھ تو کرنا پڑے گا نا جی تو یہ چیزیں جو ہیں ان کو سیاسی طور پر ہم لے رہے ہیں اور آج جب ان کے لوگ آئے ہیں اگر یہ لوگ 12 سال پہلے بھی اتے تب بھی میرے یہی ایٹیٹیوڈ ہوتا اور اگر آج آئے ہیں تب بھی میرا وہی ایٹیٹیوڈ ہے

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

17,018 просмотров • 2 лет назад

اب ChatGPT کو بھول جائیں اس سے بھی زبردست ٹول Dante Ai آگیا ہے ۔ جس سے آپ ہزاروں نہیں لاکھوں کماسکتے ہیں ۔ آپ سب جانتے ہیں کہ ChatGPT صرف Text Generate کرتا ہے لیکن یہ ٹول Dante Ai آپ کو Text کیساتھ Image بھی دیتا ہے ۔ اس ٹول سے آپ GPT 4 ٹیکنالوجی سے لیس جدید ChatBOT بنا سکتے ہیں ۔ جس کے زریعے آپ لاکھوں روپے کماسکتے ہیں۔ اس حوالے سے میں نیچے مزید گائیڈ کرتا ہوں ۔ آج کل Custom ChatBOT کی بہت زیادہ ڈیمانڈ بھی ہے لیکن جتنے بھی ChatBOTs ہیں وہ صرف Text Generate کرتے ہیں ۔ جبکہ Dante Ai کا ChatBOT ٹیکسٹ کیساتھ Image بھی جنریٹ کرکے دے رہا ہے ۔ جیسا کہ آپ ویڈیو میں بھی دیکھ سکتے ہیں ۔ مختلف ٹاپکس پر سوالات اور جواب میں Dante Ai ٹیکسٹ کیساتھ Photos بھی دے رہا ہے ۔ آپ Dante Ai کے ChatBOT سے اگر کہیں گے کہ مجھے بتاؤ موبائیل کا کیمرہ کیسے کام کرتا ہے تو یہ آپ کو ناصرف موبائیل کیمرے کی تصاویر شو کرے گا بلکہ تفصیلی بریفنگ بھی دے گا ۔ آپ Dante Ai پیسے کیسے کماسکتے ہیں آپ اس ٹول سے بنائیں گے ChatBOT پھر آپ اس ChatBOT کی سروس Fiverr Freelancer UpWork Linkedin Twitter X پر فراہم کرسکتے ہیں بہت سے لوگ یہ سروس دے کر ہزاروں ڈالر کمارہے ہیں ۔ یہ E Commerce پلیٹ فارمز کی اہم ترین ضرورت ہے اس لئے کمپنیاں اچھی قیمت دیتی ہیں ۔ آپ اپنی ویب سائیٹ پر اس کو لگا سکتے ہیں ۔ اس پر Adsense یاaffiliate لنکس لگاسکتے ہیں ۔ جو لوگ ChatGPT استعمال کرتے ہیں وہ آپ کی سائیٹ بھی لازمی وزٹ کریں گے کیوں کہ آپ بھی ایک Ai Tool پیش کررہے ہیں تو جولوگ بھی آپ کی سائیٹ وزٹ کریں گے آپ کو Ads سے پیسے ملیں گے اور اگر وہ Affiliate لنک پر جاتے ہیں تو آپ کمیشن سے پیسے کماسکتے ہیں ۔ جبکہ اگر آپ کا اپنا پراڈکٹ اسٹور ہے تو آپ کو اس سے بہترین رزلٹ مل سکتا ہے اور آپ کی Sells میں کافی زیادہ اضافہ ہوسکتا ہے کیوں کہ جو بھی کسٹمر آئے گا وہ پہلے ChatBOT سے ہی معلومات لے گا اور جب اس کو بہترین معلومات تصاویر کیساتھ ملیں گی تو یقینا وہ خریداری کی جانب جائے گا

Tanveer Awan

327,856 просмотров • 3 лет назад