Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
بائیکاٹ مہم، پٹرول پہ بھی ڈسکاؤنٹ
81,227 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

😂

take the journey

ملٹری مصنوعات بائکاٹ کرنے سے عاصم منیر کی نوکری خطرے میں ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اتنا پر اثر،کامیاب بائیکاٹ کسی آرمی چیف کے دور میں نہیں ہوا جو اب شروع ہو چکا ہے #بائیکاٹ_فوجی_مصنوعات #بائیکاٹ_عسکری_پروڈک

اس پر بھی ایک نظر #گولی_کا_بدلہ_بائيکاٹ

ہاہا 😂

ترقی یافتہ پنجاب

انّی دیا ایہہ ڈسکاؤنٹ یکم دسمبر سے چل رہا ہے۔ جب یوتھیے فائنل کال وڑنے پر روئی یا رہے تھے اور انکو کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا کہ ہون کی کریئے۔ تب فوجیوں نے پیٹرول تے ڈسکاؤنٹ پا کے جشن منایا سی 😂😂😂

گو لی کیوں چلائ

اُنکا ایسے بائیکاٹ کرو جیسے اُنہوں نے تمہارے شعور اور حقوق کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے

جیو چوہدری

پریشانی کی بات یہ ہے کہ خان کا ووٹر اور سپورٹر پڑھا لکھا ہے۔ اور انکے سبھی کاروباروں کے گاہک پڑھے لکھے ہی تھے جو اب بائیکاٹ کے بعد جانا بند ہوگئے ہیں۔
