正在加载视频...
视频加载失败
بائیکاٹ کے نتائج آنا شروع ۔
205,605 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

یقین جانیں میں ہر مہینے کنٹونمنٹ کے سپر سٹور CSD سے راشن خریدتا تنا جو لگ بھک 20 ہزار تک کا ہوتا تھا مگر اس بار احتجاجاً ایک دکان سے سامان خریدا جو کہ سستا بھی ملا ہم اس کاروباری مافیا جرنیلوں کو واڑ کے رکھ دیں گے یہ سمجھتے کیا ہیں۔ انکو انکی اس کمزوری کا احساس ہی نہیں تھا

جب فوج کسی کو کمزور کرتی ہے تو پہلے اس کی آمدن کے ذرائع پر حملہ کرتی ہے تاکہ وہ کمزور ہو کر گھٹنے ٹیک دے ہم نے ان کی فوجی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کردیا تو یہ ان کی فرعونیت نکل جاۓ گی ساری

بائیکاٹ رہے گا جب تک کمپنی گھٹنوں کیبل نہیں جاتی بائیکاٹ رہے گا

جلی ہے چیک بک جہاں وہی کارڈ بھی جل گیا ہو گا تمہی کہو اور انقلاب کیا ہو گا مرزا غالب

میرا ایک ناقص مشورہ ہے کہ جتنے بھی مسافر بھائی ھے دوسرے ملکوں میں اپنی فیملی کو بول دے کہ جو پیسہ میں بھیج رہا ہوں اگر کوئی بھی چیز ایسا خریدا جو کہ فوج کے کمپنی سے ھے تو میرا پیسہ اپ پر حرام ھے

جس طرح کا اس کا باتھ روم نظر ارہا ہے اس کے اکاؤنٹ میں 10 ہزار روپے بھی نہیں ہوں گے

یار اگر لوٹے کے اندر ڈال کر جلاتے تو اور زیادہ مزا آجاتا کیونکہ لوٹوں کا تعلق بھی انہی کے ساتھ ہے

ميں نے اس عسکری پروڈکٹ کا بائیکاٹ کر رکھا ہے، آپ بھی ميرا ساتھ ديں۔

اکاونٹ سے پیسے نکالنے کے بعد #checkbook کو آگ لگائیں


