正在加载视频...

视频加载失败

بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد سے طلبہ نے تحریک کا آغاز کر دیا

133,831 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

چوہدری محمد علی 的头像
چوہدری محمد علی2 年前

اتنا عقل مند ہے کہ سردیوں کی وڈیو کو ابھی کی بنا کر شئیر کر رہا یے پنجودہ جیسے وکیلوں کر سائل 50 روپے دے کر راضی نہیں تھے پر آپ لنگڑے زانی کا کمال دیکھیں کہ کیسے کیسے چار پیو مکسروں کی لاٹری نکل آئئ ہے

Bilal Ahmed Awan 的头像
Bilal Ahmed Awan2 年前

ان کو دو دو چھتر پڑھنے ہیں ان لوگوں کا انقلاب نکل جائے گا

Parvez Baig 🍁 🇨🇦 的头像
Parvez Baig 🍁 🇨🇦2 年前

یہ تحریک کا آغاز ھے کہ ڈرامہ کی ریہرسل کر رھے ھیں؟

мιαɴ ɴαѕιr cн 的头像
мιαɴ ɴαѕιr cн2 年前

یہی کام پتر کیا کرو بس 😄🖐️

🇵🇰‏Tehreem un Nisa 的头像
🇵🇰‏Tehreem un Nisa2 年前

ایسے برگر انقلابی نہی انسٹا گرام۔پر ریلز اور ولاگنگ کرسکتے ہیں وکیل صاحب

Hajra 的头像
Hajra2 年前

ان کے ماں باپ کو ابھی بتا دو کہ بچے مکالا ملبے کے لیے جا رہے ہیں پھر جب انقلاب نکلے گا تب طیبہ راجا صنم جاوید کی طرح دھاڑیں مار مار کر رووے گے

Bilal Gondalᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ 的头像
Bilal Gondalᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ2 年前

یہ انقلاب پاکستان کے کونے کونے سے اٹھے گا جو اسٹیبلشمنٹ کو بہا کے لے جائے گا

SARA BASHIR:- (خواجہ آصف کی دیوانی) 的头像
SARA BASHIR:- (خواجہ آصف کی دیوانی)2 年前

دو پولیس والے ا گئے تو انقلاب سیدھا بستروں پر بھاگ جانا

Habibullah Khan 的头像
Habibullah Khan2 年前

August mein sweaters 😭😭😭😭😭😭 Fake news se koi Revolution naheen ati gadhay

hina 的头像
hina2 年前

اللہ ہمت ، طاقت دے اور اپنی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین 🤲

相关视频