Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
بدت کبھی بانجھ نہیں ہوتی..! ملاحظہ فرمائیں نیا شغل میلہ 🤦🤦
13,013 görüntüleme • 15 gün önce •via X (Twitter)
14 Yorum

بدعت لکھنا سیکھ لو، دین کی ٹھیکیداری بعد میں لے لینا۔

ان سرکسی حرکات کا مولد نبوی شریف سے کیا تعلق ہے ؟

افسوس یہ کونسا نیا ڈرامہ اب لگ گیا افسوس

بدعت ہے یا نہی لیکن ہماری بیٹیوں کو اتنی مہارت ہونی چاہئے۔۔کیونکہ حوس کے درندوں کو روکنا ضروری ہے۔ کم از کم اس بچی کو کوئی حرامی غلط نظر سے دیکھنے کی کوشش نہی کرے گا۔

بدعت ہے یا نہیں اس بحث کو چھوڑ کر اس بات پر توجہ دیتی چاہئے یہ مہارت لڑکیوں کو اصل میں آنی چاہئے تاکہ اپنا دفاع کر سکیں نہ کہ ڈانس دیکھا کر داد وصول کی جائے

Jab maa ghar se Bahar Nikal kr talwar hath me liye aa skti he to betian q nahn. Wese talwar achi Chala Rahi he

Uuuffffhhh 🤨

artugural dekhain gy to yehi hoga

یہ بھی جشن میلاد میں ضروری ہے کیا 😂

ت کسی کی میراث نہیں ہوتی

بیٹا جب دل میں حضور کی محبت نہ رہے بندہ اندھا ہو جاتا ہے ساری دنیا کا جشن نظر نہیں آئے گا اور گز بھر لمبی زبان باہر ہوگی

ربیع الاول کے علاوہ ڈانس کرے تو خٹک ڈانس کہتے ہیں،،،،😂😂

بدعت

توبہ توبہ یہ کنجر خانہ کب ختم ہو گا
