正在加载视频...

视频加载失败

برطانوی میڈیا پر بریکنگ نیوز 🚨 جھوٹ بولا گیا کہ 18 ستمبر کو ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان آرہا ہے جبکہ 17 سے 19 ستمبر تک ڈونلڈ ٹرمپ برطانیہ کے سٹیٹ دورے پر ہے اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں

41,728 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

11 条评论

Rana Zeeshan Hameed 的头像
Rana Zeeshan Hameed1 年前

فیر پھڑے گئے جے۔

Suchi Gall 的头像
Suchi Gall1 年前

is k sath sath Flood pe bi kam jari rkho muqsad yehi hi k udr se sara dehan idr ajye media ka

🌹 محبت 🌹 的头像
🌹 محبت 🌹1 年前

کیا اب پیکا ایکٹ کے تحت جس نے خبر دی اور جس نے خبر چلائی ان کے خلاف قانونی کاروائی ہوگی

ISMAIL KHAN 的头像
ISMAIL KHAN1 年前

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ پاکستان کے حوالے سے ہمارے پاس اعلان کرنے کے لیے کچھ نہیں ہے ترجمان امریکی سفارتخانہ کی وضاحت

Shåîstã ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇵🇰 的头像
Shåîstã ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇵🇰1 年前

یزید کے چینل جیو نیوز نے یہ فیک نیوز پھیلائی پٹواریوں کو خوش کرنے کے لیے اس حکومت کے پاس ایسا کیا ہے کہ ٹرمپ ان سے ملنے پاکستان آئے ؟ #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا

shirazlangrial PTI Gujrat 的头像
shirazlangrial PTI Gujrat1 年前

@chankhanpti

🤣 的头像
🤣1 年前

پھیلا دیں کیوں ؟ ڈر لگ رہا ہے کہ ابو آ کر چلے گئے اور خان اندر ہی رہا تو چندے کیسے کریں گے؟

SHUMAILA BADAR. 的头像
SHUMAILA BADAR.1 年前

یہ سچ کب بولتے ہیں

Muhammad Ehsan Chaudry 的头像
Muhammad Ehsan Chaudry1 年前

Pti chotyas post

Muhammad Ehsan Chaudry 的头像
Muhammad Ehsan Chaudry1 年前

😂😂😂

A.Khan 的头像
A.Khan1 年前

لگتا ٹرمپ لالا بھی یوتھیا بن گیا ہے۔ اور بیک وقت برطانیہ اور راولپندی میں دھشت پہلائے گا۔

相关视频