Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

برطانوی نو مسلم انفلوئنسر "تايلور هير" کا خوبصورت پیغام: ​"میں پوری دنیا کی دولت اور بادشاہت کے بدلے بھی اپنے ایمان کا سودا کبھی نہیں کروں گا۔ اسلام ایک خوبصورت اور منطقی دین ہے؛ کاش لوگ اسے سمجھنے کے لیے اپنے دل و دماغ کھولیں۔"

10,238 Aufrufe • vor 7 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

جو لوگ اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کر سکتے ہیں کریں سمجھ لیں کہ اپ کا پالا ایسے بندے سے پڑھا ہے جو مر تو سکتا ہے لیکن ان چھوٹی اور گھٹیا حرکتوں کے اگے سرنگوں نہیں ہو سکتا ہے. یہ جتنے پولیس والے اسلام اباد میں بیٹھے یہ سن لے میں استخاصہ کروں گا کریمینل کمپلینٹ کروں گا لیکن انشاءاللہ میں اپنے کیسز کو اپ کے خلاف منطقی انجام تک پہنچاؤں گا .جو بھی کیسز میرے خلاف درج کرے گا اس نے ان کیسز کو ثابت بھی کرنا ہے اور کوئی کیس ثابت نہیں ہوگا تو میں ملیشیس پراسیکیوشن کے حوالے سے ان کے خلاف ہرجانے کے کیسز کروں گا۔ اور پرچوں سے میں ڈرنے والا بندہ ہی نہیں اور ظالم کے اگے نہ کبھی جھکا ہوں نہ جھکوں گا. میں وکیل ہوں اور ہم جو کہہ دیتے ہیں اس کی تشخیص بھی اتی ہے سمجھ بھی اتی ہے۔ ائی جی اسلام اباد کے خلاف میرے اوپر اقدام قتل کا مقدمہ میں کل فائل کروں گا انشاءاللہ ائی جی صاحب پرچہ کریں گے اور میں آئی جی کے خلاف استغاثہ کروں گا .

Sher Afzal Khan Marwat

116,120 Aufrufe • vor 2 Jahren

اللہ رب کریم کا شکر ادا کرتا ہوں اور کشمیر کے عوام کا ، میرپور ڈیوژن کا کوٹلی ضلع کا جنہوں نے محمد نواز شریف کے وژن کو ووٹ دیا اور پوری دنیا اور پاکستان میں یہ پیغام دیا کہ کشمیریوں نے بلخصوص کوٹلی اور میرپور نے ترقی کو ووٹ دیا ، ڈولپمنٹ کو ووٹ دیا آج جس جگہ موجود ہوں یہ وہ جگہ ہے جہاں دانش سکول کی تعمیر و نو کا آغاز ہو گا یہ جگہ وِزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے مختص کی ہے یہ کوٹلی شہر ہے جو انتہائی خوبصورت ہے یہ کشمیر کی خوبصورت وادی ہے ہم اسے مذید دلکش بنائیں گے اس کو جنت نظیر بنائیں گے یہ وژن پاکستان مسلم لیگ ن کا ہم انشااللہ پاکستان بنائیں گے ہم کشمیر بنائیں گے اور نواز شریف کے دیئے ہوئے خوبصورت پاکستان کی طرح اسے بھی خوبصورت بنائیں گے جو گندگی اور نااہلی کی وجہ سے لوگوں میں احساس محرومیت پیدا ہوئی اسے ختم کریں گے ، انتخابات کا اگلہ مرحلہ 2 اگست کو مظفر آباد میں ہو گا کو پونچھ میں ہو گا آو کشمیریو نکلو ترقی کی خاطر اپنے روشن مستقبل کی خاطر نکلو نواز شریف کے ساتھ آپ کی مہمان نوازی اور محبت کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، نواز شریف کو عزت دی نواز شریف کا مان رکھا آپ نے مجھے عزت دی میں آپ کا مشکور ہوں کشمیر کی ایک صبح نو کا آغاز ہو گا اس کی تقدیر بدلے گی ، کشمیر کی ترقی کا آغاز ہو گا انشااللہ پاکستان زندہ باد کشمیر زندہ باد

Abid Sher Ali

12,117 Aufrufe • vor 24 Tagen