Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

بریکنگ : سندھ ہائیکورٹ کےسینئر وکیل اور کراچی سے آزاد امیدوار جوہر عابد ایڈوکیٹ کو تین روز بعد سندھ ہائیکورٹ میں پیش کردیا گیا۔رہائی پر وکلا نے جوہر عابد ایڈوکیٹ کوگلےلگاکر مبارکباد دی۔ جوہر عابد ایڈوکیٹ کو 9 جنوری کی صبح کراچی کےعلاقے گلشن اقبال میں گھر سے گرفتار...

17,649 views • 2 years ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

ٹکرز / مولانا فضل الرحمان دورہ کراچی جمعیۃ علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کراچی پہنچ گئے۔ کراچی ایئرپورٹ پر مولانا راشد محمود سومرو سمیت دیگر جے یوآئی رہنماؤں نے ان کا استقبال کیا کراچی ائیرپورٹ پر مولانا عبدالکریم عابد، قاری محمد عثمان ، مولانا محمد غیاث ، ڈاکٹر نصیر الدین سواتی نے استقبال کیا کراچی ائیرپورٹ پر مولانا سمیع الحق سواتی ، مولانا حماد اللہ شاہ ، مولانا امین اللہ، شرف الدین اندھڑ ودیگر بھی موجود تھے مولانا فضل الرحمان تین روزہ دورے پر آج شام کراچی پہنچے ہیں۔ سمیع الحق سواتی مولانا فضل الرحمن کل اتوار کو کورنگی میں جےیوآئی سندھ اجلاس میں خصوصی شرکت کریں گے ۔ سمیع سواتی مولانا فضل الرحمان جے یوآئی سندھ کے تمام اضلاع اور تحصیلوں کے ذمہ داران سے اہم خطاب کریں گے۔ ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات جے یوآئی سندھ جے یوآئی سندھ کے تمام اضلاع کے اراکین کا اہم اجلاس کل کورنگی میں ہوگا ۔ جے یوآئی سندھ کے اجلاس کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ سمیع سواتی جے یوآئی سندھ کے تمام اضلاع اور تحصیلوں کے ذمہ داران کراچی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ سمیع سواتی جے یوآئی سندھ کے اجلاس میں انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے اہم فیصلے ہوں گے۔ سمیع سواتی مولانا فضل الرحمان جے یوآئی سندھ کا ذمہ داران کو اہم ہدایات دیں گے ۔ سمیع سواتی مولانا فضل الرحمان کل شام کو کورنگی میں پریس کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے۔ سمیع سواتی جاری کردہ : مولانا سمیع الحق سواتی ، ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات جے یوآئی سندھ

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

17,230 views • 2 years ago

ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں اہم مشاورت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر اُن سے ملاقات۔ وفد میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، سید مصطفیٰ کمال، ڈاکٹر فاروق ستار اور سید امین الحق شامل۔ ملاقات میں وفاقی وزراء احسن اقبال، ایاز صادق اور سعد رفیق بھی شامل۔ وزیراعظم شہباز شریف نے دو ٹوک الفاظ میں MQMPکے وفد کو آگاہ کیا کہ انتخابات پرانی مردم شماری پر کروانے کا فیصلہ نہیں ہوا ہے؛ Shehbaz Sharif نے تمام اہم فیصلوں کے ہر مرحلے پر MQMP سے مشاورت کی یقین دہانی کروادی۔ MQMP ایک اہم اتحادی جماعت ہے جس سے مشاورت کو یقینی بنانے کیلئے وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی نئے انتخابات، نگراں حکومت سمیت تمام معاملات پر MQMP سے مشاورت کو یقینی بنائے گی؛ کمیٹی میں PMLN کی جانب سے ایاز صادق، احسن اقبال اور خواجہ سعد رفیق شامل ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ووٹر لسٹوں میں شہری سندھ بلخصوص کراچی میں پائی جانے والی بےضابطگیوں کو درست کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ #Karachi #Sindh #Pakistan

Syed Mustafa Kamal

14,866 views • 3 years ago