正在加载视频...

视频加载失败

بریکنگ نیوز، رات گئے کشمیری فریڈم فائٹرز کا انڈین آرمی کو بڑا سرپرائز..! راجوری سیکٹر کے کاکورا سب کیمپ پر 4 فروری کی رات شدید حملہ ہوا، جس میں بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا۔ ذرائع کے مطابق 8 اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی...

55,062 次观看 • 8 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

بی ایل اے کا افغانستان میں چینی کمپنی پر حملہ،5 چینی ورکر ہلاک افغانستان کے صوبہ تخار کے ضلع چہ آب میں ایک چینی مائننگ کمپنی کے کیمپ پر حملے کے نتیجے میں پانچ چینی شہری ہلاک جبکہ متعدد کارکن اغوا کر لیے گئے ہیں۔مقامی ذرائع کے مطابق متاثرہ افراد کا تعلق ڈایولونگ زیرین مائننگ کمپنی سے تھا۔ حملہ آوروں نے کمپنی کی پروسیسنگ یونٹ کو آگ لگا دی، جس کے باعث تمام مشینری اور آلات مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔ بلوچستان انسائیٹ کے ذرائع کے مطابق یہ کارروائی افغانستان میں سرگرم کالعدم بی ایل اے کے بشیر زیب گروپ اور مجید بریگیڈ نیٹ ورک کی ایماء پر کی گئی، جنہیں طالبان کی جانب سے سہولت کاری اور تحفظ حاصل ہے۔ ذرائع کے مطابق افغان سرزمین پاکستان اور چین کے مفادات کے خلاف استعمال کی جا رہی ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ حملے کا مقصد چین کے اقتصادی مفادات کو نشانہ بنانا اور خطے میں عدم استحکام پیدا کرنا ہے۔ واقعے کے بعد چینی شہریوں کی سکیورٹی پر سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

Balochistan Insight

19,054 次观看 • 9 个月前

مستونگ کھڈکوچہ میں مارٹر گولے گھر پر آ گرے، مکان کو نقصان مستونگ: تحصیل کھڈکوچہ کے علاقے مدینہ ہوٹل کے قریب حاجی محمد جان شاہوانی کے گھر پر نامعلوم سمت سے فائر کیے گئے دو مارٹر گولے آ گرے، جس کے نتیجے میں گھر کو نقصان پہنچا، تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق چند روز قبل بھی نامعلوم سمت سے فائر کیا گیا ایک مارٹر گولہ حاجی محمد جان شاہوانی کے جانوروں کے باڑے پر آ گرا تھا، جس کے نتیجے میں ان کی ایک گائے زخمی ہوگئی تھی مقامی لوگوں کے مطابق کھڈکوچہ گزشتہ کئی ماہ سے بدامنی کی صورتحال سے دوچار ہے، جہاں فائرنگ، دھماکوں، گولہ باری اور سڑک کنارے لاشیں ملنے کے واقعات نے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے۔ مسلسل کشیدہ صورتحال کے باعث مقامی آبادی میں عدم تحفظ کا احساس بڑھتا جا رہا ہے، جبکہ شہریوں نے حکومت اور متعلقہ اداروں سے علاقے میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Naeema Zehri

25,610 次观看 • 1 个月前

🔴 مانیٹرنگ بلوچستان لبریشن فرنٹ (BLF) نے اپنے میڈیا سیل ’’آشوب‘‘ کے ذریعے اپنے نو تشکیل شدہ ’’کریمہ آرمڈ اسالٹ ڈویژن‘‘ (KAAD) کی ایک ویڈیو جاری کی ہے۔ ویڈیو میں تربت کے علاقے جوسک میں سی پیک روڈ پر کیو آر ایف قافلے پر حملے اور قلات کے علاقے منگچر میں ناکہ بندی اور گاڑیوں کے اسنیپ چیکنگ کے مناظر شامل ہیں۔ BLF کے مطابق، ان کارروائیوں میں مجموعی طور پر 9 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ تربت جوسک کی ویڈیو میں خواتین کمانڈر کو مشن کی تفصیلات بتاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ ویڈیو میں تربیتی مناظر بھی شامل ہیں۔ بعد ازاں تربت جوسک کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ KAAD کے جنگجو فوجی گاڑیوں کے قافلے کو تقریباً پانچ قدم کے فاصلے سے شدید فائرنگ کا نشانہ بنا رہے ہیں، جبکہ قلات کے علاقے منگچر میں KAAD کے جنگجوؤں کو گاڑیوں کی سنیپ چیکنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں تقریباً پانچ قدم کی دوری سے حملہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جس سے ان جنگجوؤں کی تربیت اور کارروائی کی تیاری کا اندازہ ہوتا ہے کہ انہیں کئی سالوں سے تربیت دی گئی ہے۔ کاڈ کے منظم حملوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ بی ایل ایف نے اس یونٹ کو کئی سال کی محنت اور تجربات کے ذریعے ایک منظم جنگی یونٹ کے طور پر تشکیل دیا ہے، جبکہ اس کی مسلسل کارروائیاں تنظیم کی جانب سے اس یونٹ پر دی جانے والی توجہ کو ظاہر کرتی ہیں۔

World Pulse Media

13,273 次观看 • 8 天前