Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
بریکنگ نیوز ۔۔۔۔۔‼️ 📌چھاپہ دوپہر 2 بجے مارا گیا تھا اور کاروائی رات کے اس پہر تک جاری ہے۔ 👇👇👇 اسلام آباد 👈 پی ٹی آئی کے اہم ترین رہنما کے قریبی عزیز کے گھر چھاپہ اربوں روپے کے کرنسی نوٹ برآمد ہوچکے مالیت کا تخمینہ ابھی تک لگایا... show more
128,674 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

صاف چلی ، شفاف چلی

حافظ عاصم منیر صاحب جگ جگ جیو پاکستان کی آخری امید حافظ صاحب آپ سے قاضی فائز عیسی اور نواز شریف سے ہی ھے

پیپلزپارٹی کے خلاف چھاپے اور نوٹ برآمدگی کے جھوٹے پراپیگنڈا کے بعد اب پی ٹی آئی کے خلاف اصلی چھاپوں کو کون تسلیم کرے گا ؟

ویسے تو شازیهمری، ڈاکٹر عاصم لگے رهتے هیں، لاڈلے کی پارٹی کی دفعه "اهم ترین رهنما کے قریبی عزیز"

اس ملک میں اتنے بڑے چور اور لٹیرے دولت کے پجاری ایک طرف عیاشی کا سامان اور دوسری طرف بھوک سے مرتی عوام

Fake news factory

اگر سچ مچ کی اتنی رقوم برآمد ہو رہی ہے تو اشیاء خوردونوش سستی کیوں نہیں ہوتیں

@Khanbabo31045 اللّہ تعالیٰ تمام ملک دوشمنوں اور غریب عوام دوشمنوں کو کیفرِ کردار تک پہنچائے آمین

تمھاری اپنی پہچان تو ہے نہیں ہیکر بوائے سے لاگ ان ہو اگر ماں باپ نے یہی نام رکھا تھا تو پہلے ابا تلاش کر کے اپنا نام تو درست کروا لو پھر بونگیاں مارو

بھائی جان اہم راہنما کا نام بھی تو بتاؤ 🙄

