Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
🚨🚨 بریکینگ نیوز : اسد طور نے اسٹیبلشمنٹ کو ایک چیز کا کریڈٹ دیدیا ۔ !!🔥🔥🛑 اسٹیبلشمنٹ کو ایک چیز کا کریڈٹ دینا تو بنتا ہے, اگر اسٹیبلشمنٹ نہ ہوتی تو ہمیں نواز شریف کی اصل اوقات کا پتہ نہیں چلتا, میاں سانپ جو عوام کے سامنے انقلابی بنا... show more
23,723 görüntüleme • 23 gün önce •via X (Twitter)
8 Yorum

I think differently than Asad toor. I believe, Imran khan has exposed both the snakes from military elite and as well as political mafia. If Imran khan hadn’t joined politics. There was a hide & seek game amongst all of the three key political players ( PMLN, PPP, & Foj)!

اسد طور جرنیلی ٹاؤٹ ہے - ملک پہ 80 سال پہ فوج کے قبضہ کو کریڈٹ دے رہا ہے - جرنیلوں کو نگا تو عمران خان نے کیا ہے حکومت تو جرنیلوں کی ہے اسی کے خلاف تو عمران خان جہاد کررہا ہے @AsadAToor

یہ سب عسکری ٹاؤٹ ہیں،

اسد غدار سے پوچھو،میاں سانپ کو اس مقام تک کوں لے کر ائے

اپ کو اب پته چلا هم کو تو 1982 س معلوم هی......ههههههااااا سنګ صحافي یی

یار اب وقت کچھ بھی بولنے کا نہیں رہا یہ بیچارہ تو ہر وقت کچھ بولتا رہتا ہے

ٹٹو ہے یہ بھی

اسد طور @AsadAToor اگر یہ ویڈیو میرے پاس نہ ہوتی تو تیری اوقات کا علم بھی نہ ہوتا کہ تو جتنا بڑا تانگ نمبر ہے🖐️
Benzer Videolar
Sensitive content
🚨🚨 بریکینگ نیوز : اسٹیبلشمنٹ کو خان صاحب کو قتل کرنے کے لیے ایک بندہ چاہیے, وہ کون ہے؟ شہباز گل کا خوفناک انکشاف ۔!!!🛑🛑 خان صاحب کی بہنیں کبھی بھی خود کو سیاسی کردار کے لیے پیش نہیں کرتیں ۔ کیونکہ وہ جانتی ہیں, کہ جس دن انہوں نے ایسا کیا تو اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو قتل کر دے گی ۔ اسٹیبلشمنٹ کو خان صاحب کو قتل کرنے کے لیے ایک ریپلیسمنٹ چاہیے, جو بعد میں لوگوں کا غصہ کم کر سکے ۔ ظاہر سی بات ہے,جو بھی ہوگا ۔ وہ یہ تو نہیں کہے گا, پاکستان ٹوٹ جائے ۔ پاکستان ان کے باپ کا تو نہیں ہے ۔ اس لیے ایسا نہ کیا کریں, کہ خان صاحب کے بعد وہ پارٹی چلائے گا ۔پارٹی میں متبادل بنانے کی باتوں سے اجتناب کریں ۔، شہباز گل
Anisha KHAN
60,775 görüntüleme • 1 gün önce
