正在加载视频...

视频加载失败

🚨🚨 بریکینگ نیوز : وقار ملک نے بڑے خدشے کا اظہار کردیا ۔!!!🛑🛑 آخر کیا وجہ ہے کہ صرف علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات کروانے پر بھی حکومت نہیں مان رہی ,؟ یہاں سوال پیدا ہوتا ہے, آخر کیا چھپایا جا رہا ہے؟ عمران خان کے ساتھ جیل...

21,900 次观看 • 4 天前 •via X (Twitter)

4 条评论

Mujna 的头像
Mujna3 天前

لانگ مارچ کو کامیاب بنانے پہ غور کریں عوام کو میدان میں لائیں یہی ایک طریقہ ہے جان بچانے کا مایوسی مت پھیلائیں

Nadia Matloob 的头像
Nadia Matloob3 天前

یہ ہی خدشہ مجھے بھی ہے اگے اللّٰہ تعالیٰ کی مرضی 🥲

Nujat Khan 的头像
Nujat Khan3 天前

What will be , will be, Destination Islamabad, Not returning until Imran khan is released,

Saba H 的头像
Saba H3 天前

Both Salman Akram Raja and Asad Qaiser have confirmed that terrorism was later made the reason for the failure of the talks. They were adamant about not meeting Imran Khan. This is also an indication of a dire situation.

相关视频

ہم جس حال میں خیبر پختونخوا میں حکومت کر رہے ہیں، کوئی ہمیں حکومت کرنے کے لیے چھوڑ بھی نہیں رہا . صوبے کے چیف منسٹر کو اپنے لیڈر سے ملاقات نہیں کرنے دیا جا رہا۔ جیل مینوئل کے مطابق کسی بھی قیدی سے ملاقات کو نہیں روکا جا سکتا۔ جیل مینوئل کے مطابق کسی بھی قیدی سے ملاقات کی جا سکتی ہے۔ عمران خان اس ملک کے وزیر اعظم رہے ہیں اور ایک منتخب چیف منسٹر اس سے ملاقات نہیں کر سکتا۔ کیا پاکستان کسی ضابطے اور اصول پر چلتا ہے نہیں، یہ صرف ڈھنڈے سے چلتا ہے۔ ظلم اور ڈھنڈے کا یہ نظام ہمیں کسی صورت منظور نہیں ہے۔ اس ملک میں اگر ہم نے رہنا ہے تو قانون اور آئین کے تحت رہنا ہے۔ یہ جو ظلم ہو رہا ہے، یہ صرف عمران خان کے ساتھ نہیں ہو رہا، عوام کے ساتھ ہو رہا ہے۔ عوام سے ان کے ووٹ کا حق چھینا گیا، یہ فیصلہ عوام نے نہیں کرنا ہے کہ ہم نے کس کو ووٹ دینا ہے۔ ووٹ ڈالنے والے سے ووٹ گننے والا اہم ہے۔ اگر کسی ممبر عوامی نمائندے کو معلوم ہو کہ اس کے ووٹ کی کوئی اہمیت نہیں، تو کیا وہ آپ کی بات مانے گا۔ عوام کے پاس ووٹ کا حق ہے تو آپ کا نمائندہ آپ کی قدر کرتا ہے۔ ابھی جو ہری پور ضمنی انتخابات میں ہوا ہے، ووٹ کسی اور کو پڑا اور رکن کوئی بن گیا۔ فارم 45 کے مطابق سب کچھ ٹھیک ہے، لیکن کمپیوٹر پر بیٹھا آدمی اپنی مرضی کا ڈیٹا فیڈ کر رہا ہے۔ کس قسم کی عدالت، کس قسم کی الیکشن کمیشن، عدالتوں کو انتظامیہ کے ماتحت کیا گیا ۔

Asad Qaiser

16,009 次观看 • 9 个月前