Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

🚨🚨 بریکینگ نیوز : پی ٹی آئی کا عاصم منیر سے رابطہ, عادل راجا کا بڑا انکشاف ۔!!🔥🛑🛑 سہیل آفریدی کا عاصم منیر سے ڈائریکٹ رابطہ ہے, محسن نقوی کے ذریعے ۔ محسن نقوی بہت سی چیزیں آفر کر رہا ہے ۔ عوام کو اب ہر چیز پر نظر...

33,972 views • 16 days ago •via X (Twitter)

8 Comments

Abdullah's profile picture
Abdullah16 days ago

اگر یہ بات سچ ہے تو یہ سہیل آفریدی کا عاصم منیر سے ڈائریکٹ رابطہ نہیں یہ علیمہ خان کا رابطہ ہے۔ سہیل علیمہ کا بندہ ہے اور وہ وہی کرتا ہے جو علیمہ خان کہتی ہے۔

azaadi's profile picture
azaadi16 days ago

اگر اس طرح کی بات ہے تو پھراس سے اسد طور کی کچھ مہینوں پہلے دی ہوئ خبر کی تصدیق ہوتی ہے جس میں اُس نے کہا تھا کہ محسن نقوی سے علیمہ خان سہیل اور گوہر کی ملاقات ہوئ تھی۔ پھر توہین عدالت کی درخواست میں سے بھی محسن نقوی کا نام نکال دیا گیا۔ کیا پھر علیمہ خان،سہیل آفریدی ، بیرسٹر گوہر اور محسن نقوی کی ملاقات کی خبر کو درست سمجھا جاۓ جس کو اسد طور سمیت کچھ اور رپورٹرز نے بھی رپورٹ کیا تھا۔ اُس وقت علیمہ خان نے تردید کر دی تھی۔ ایک بات یاد رہے محسن نقوی کا مطلب عاصم منیر ہے۔

Mohammad Allam's profile picture
Mohammad Allam16 days ago

اگر اس مہینے عمران خان کو رہا نہی کیا جاتا ہے تو پی ٹی آئی کے تمام لوگ علیمہ خان کی طرف چلے جاینگے کیو نکہ یہ لانگ مارچ علیمہ خان کے اسٹریٹ موومنٹ کو دبانے کے لئے کیا جا ر ہا ہے۔ دوسرا پی ٹی آئی کو عمران خان کے زریعہ کسی وقت بھی ڈیزولب /ختم کیا جا سکتا ہے۔ اسکے بعد عوام مکمل دور

MATLOOB BHUTTA's profile picture
MATLOOB BHUTTA16 days ago

یہ کمپنی کا خاص آدمی ہے یہ 27تاریخ تک اور کتنے الزام لگائے گا کمپنی مونث مذکر کام۔کرتی ہے

wraak ۔افریدے's profile picture
wraak ۔افریدے16 days ago

اس ک کوئی ایک خبر دکھائے جو اج تک سچ ثابت ہوئی ہو

Faateh Tipu's profile picture
Faateh Tipu15 days ago

جہاں جھوٹ وہاں یوتھ جہاں یوتھ وہاں جھوٹ

Xhezi's profile picture
Xhezi16 days ago

@SohailAfridiISF

Khan 804's profile picture
Khan 80416 days ago

Is Mother chod ko kuch nahi pata bs views leny k Liya Yea Rozana chorta hein

Related Videos